پاک بھارت لیجنڈز آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم؟

پاکستان خبریں خبریں

پاک بھارت لیجنڈز آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان نے ویسٹ انڈیز جبکہ بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کی

پاک بھارت لیجنڈز آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم؟بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کا جیمز اینڈرسن کو خراجِ تحسینپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا2500 سال قبل ایک طاقتور زلزلے نے درئے گنگا کا موجودہ راستہ بنایا، تحقیقناسا کی جانب سے لی گئی خلا میں چاند نکلنے کی خوبصورت تصویرورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز؛ بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیانیٹو میں اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کسی کوشش کی منظوری نہیں دیں گے، ترک صدرہیوی ٹریفک کو لیاری ایکسپریس وے پر منتقل کیا...

برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق 8:30 بجے مدمقابل آئیں گی، پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز جبکہ بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ قومی ٹیم گروپ راؤنڈ میں غیر معمولی فارم کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 میں 4 میچز میں کامیابی سمیٹی جبکہ روایتی حریف بھارت کو بھی شکست سے دوچار کیا تھا۔بھارتی ٹیم نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف پے در پے 2 میچز میں کامیابیاں سمیٹی جبکہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو زیر کیا۔کپتان یونس خان، کامران اکمل، شرجیل خان، صہیب مقصود، شعیب ملک، شاہد آفریدی، عامر یامین، مصباح الحق، وہاب ریاض، سہیل تنویر، سہیل خان، سعید اجمل، عمر اکمل تنویر احمد، یاسر عرفات، محمد حفیظ، توفیق عمر، عبدالرزاقکپتان یوراج سنگھ، رابن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کتنے بجے ہو گا؟ درست ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے 8ویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیم آج ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ سٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی، جس میں سابق کرکٹرز شاہد آفریدی، عبدالرزاق، مصباح الحق، سعید اجمل کے علاوہ حریف ٹیم کے یوسف پٹھان، یوراج سنگھ،...
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال پاکستان میں شیڈول ہے جس میں شائقین کو ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے
مزید پڑھ »

آفریدی، مصباح اور یونس کو دیکھ کر شائقین بابر، رضوان، شاہین کو بھول گئےآفریدی، مصباح اور یونس کو دیکھ کر شائقین بابر، رضوان، شاہین کو بھول گئےلیجنڈز آج کے موجودہ پلئیرز سے زیادہ فٹ قرار
مزید پڑھ »

بابراعظم، شاہین ایک دوسرے مدمقابل کب آئیں گے؟بابراعظم، شاہین ایک دوسرے مدمقابل کب آئیں گے؟کینیڈا کی گلوبل ٹی20 لیگ میں قومی کرکٹرز ٹکرائیں گے
مزید پڑھ »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروختورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروختپاک بھارت میچ ماضی کے عظیم کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کے اظہار کا ذریعہ ہوگا اور میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑی پرجوش ہیں
مزید پڑھ »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، دونوں سیمی فائنلز آج ہوں گےلندن (ویب ڈیسک) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کرکٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے جس میں پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے اور آسٹریلیا کا بھارت سے ہوگا۔ جیو نیوز کے مطابق  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آج نارتھمپٹن شائر کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیمی فائنل سے قبل برمنگھم میں مقامی کلب میں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:55:58