پاک بھارت میچ ماضی کے عظیم کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کے اظہار کا ذریعہ ہوگا اور میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑی پرجوش ہیں
/ فوٹو سوشل میڈیاورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک، بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی ہیں، میچ 7 جولائی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا جس کے تمام 23 ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔
پاکستان چیمپئنز کے کھلاڑی یونس خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں، ہماری ٹیم نے کافی تیاری کی ہے اور ہم ایک بہترین کھیل پیش کریں گے۔ لیگ میں شریک پاکستانی ٹیم کپتان شاہد آفریدی، شرجیل خان، عمر اکمل، یونس خان، شعیب ملک، مصباح الحق، عبدالرزاق، وہاب ریاض، سہیل تنویر، سہیل خان، عبدالرحمان، عامر یامین، توفیق عمر، شعیب مقصود، یاسر عرفات اور تنویر احمد پر مشتمل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کتنے بجے ہو گا؟ درست ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے 8ویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیم آج ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ سٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی، جس میں سابق کرکٹرز شاہد آفریدی، عبدالرزاق، مصباح الحق، سعید اجمل کے علاوہ حریف ٹیم کے یوسف پٹھان، یوراج سنگھ،...
مزید پڑھ »
لیجنڈز چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں آسٹریلیا کو شکستلندن(آئی این پی)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیل کے مطابق انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے دوسرے میچ میں پاکستان چیمپئنز کے کپتان یونس خان نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا، دونوں ٹیمیں برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ...
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل محمد عامر کا بڑا بیان سامنے آگیامحمد عامر نے پاک بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ سے قبل روہت شرما کے بارے میں بڑا بیان دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاک بھارت ٹاکرے کے درمیان فی سیکنڈ اشتہار کا معاوضہ لاکھوں میںٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے مقابلے میں اشتہارات کی قیمت بھی بڑی رہی اور فی سیکنڈ 4 لاکھ روپے وصول کیے گئے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بھارتی کرکٹ آفیشل کی اچانک موتٹی 20 ورلڈ کپ میں گزشتہ دنوں نیویارک میں پاک بھارت میچ کے دوران ایک بھارتی کرکٹ آفیشل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کی وجہ 'انوشکا شرما' قراربھارت نے فائنل میں جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا
مزید پڑھ »