بالی ووڈ کے مرد اداکاروں کو زیادہ معاوضہ ملنے پر اداکارہ تبو بھڑک اُٹھیں

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ کے مرد اداکاروں کو زیادہ معاوضہ ملنے پر اداکارہ تبو بھڑک اُٹھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

وہ ایسا کیا کرتے ہیں کہ خواتین کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ حاصل کرلیتے ہیں، اداکارہ

اسماعیل ہنیہ شہادت؛ اسحاق ڈار کو ایرانی وزیر خارجہ کا فون،او آئی سی اجلاس میں مدعو کیاپی سی بی نے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کیلئے اشتہار دیدیاخیبر؛ افغان سرحد کے قریب قبائلی علاقے میں پہلی خاتون پولیس افسر کی تعیناتیسپریم کورت بدنیتی پر مبنی قانون کو ختم کر سکتی ہے، شعیب شاہیناسپنرز کی سرزمین پر آج بالرز ناپید کیوں؟سی ٹی ڈی اور پولیس کا مردان میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاکپیرس اولمپکس؛ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ساتھی پلئیر کو شادی کی پیشکشباپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو ہتھوڑا مار کر قتل...

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو کے دوران تبو نے کہا کہ ہر میڈیا پرسن خواتین فنکاروں سے ہی یہ سوال کیوں کرتا ہے کہ خواتین کے مقابلے میں مرد فنکاروں کو زیادہ معاوضہ دیا جاتا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ آپ مرد اداکار سے یہ کیوں نہیں پوچھتے کہ آپ کو زیادہ معاوضہ کیوں دیا جاتا ہے؟ آپ ایسا کیا کرتے ہیں کہ آپ خواتین کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ حاصل کرلیتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ میڈیا پرسن ہم خواتین فنکاروں سے یہ سوال پوچھ کر اس مسئلے کو سنسنی خیز بنانے کی کوشش کرتے ہیں، وہ یہ سُننا چاہتے ہیں کہ خواتین یہ کہیں کہ مجھے غصہ آتا ہے کہ مجھے کم معاوضہ دیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی بالی ووڈ اداکارہ کون؟ نام سامنے آگیاسب سے زیادہ معاوضہ لینے والی بالی ووڈ اداکارہ کون؟ نام سامنے آگیابالی ووڈ کے اندرونی ذرائع نے اداکاراؤں کے معاوضے کی تفصیلات جاری کیں
مزید پڑھ »

اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافاداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافہارورڈ سے واپس بھارت آنے کے بعد بالی ووڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا، اداکارہ
مزید پڑھ »

ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام، دلجیت دوسانج کی مینیجر کا بیان آگیاڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام، دلجیت دوسانج کی مینیجر کا بیان آگیاگلوکار پر اپنے شوز کے بیک گراؤنڈ ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام ہے
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے ساتھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا، تبوشاہ رخ خان کے ساتھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا، تبوبالی ووڈ میں بہت سے اداکار عدم تحفظ کا شکار ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

ماورا حسین شوٹنگ چھوڑ کر نماز ادا کرتی ہیں، عذرا منصورماورا حسین شوٹنگ چھوڑ کر نماز ادا کرتی ہیں، عذرا منصورہمارے یہاں اداکاروں کے لیے نہایت ہی نامناسب الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں، سینیئر اداکارہ
مزید پڑھ »

میں نے بالی ووڈ پارٹیز میں نشہ کرکے دل کی باتیں کیں، رندیپ ہودامیں نے بالی ووڈ پارٹیز میں نشہ کرکے دل کی باتیں کیں، رندیپ ہودااداکار نے بالی ووڈ پارٹیز کو نیٹ ورکنگ تقریبات قرار دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:07:33