چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مجھے اور اٹارنی جنرل کو واضح کہا تھا وہ توسیع کے خواہشمند نہیں: وفاقی وزیر قانون
/ فائل فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ توسیع نہیں لینا چاہتے اور بار بار ان کی توسیع سے متعلق بات کرنا غیر ضروری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نےکہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مجھے اور اٹارنی جنرل کو واضح کہا تھا وہ توسیع کے خواہشمند نہیں اور توسیع نہیں لینا چاہتے، دو تہائی اکثریت کی بات تو تب ہو جب توسیع لینا ہو۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ معزز شخص ہیں، ان کے بارے میں بار بار کہنا کہ وہ توسیع لے رہے درست نہیں، میری میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے اب کسی اور موضوع پر بات کرلیں، چیف جسٹس ایک باعزت شخص ہیں، ہمیں ان کی توسیع کی بات اب چھوڑ دینی چاہیے۔25 اکتوبر سے پہلے نوٹیفکیشن جاری نہیں کرنا اس سے پہلے پہلے کوئی کام ڈل سکتا ہے ڈال دیں گے: سینیئر تجزیہ کار کی نیا پاکستان میں گفتگوجسٹس منصورعلی نے کہا تھا پارلیمنٹ جو بھی کرے گی اگر وہ آئین و قانون کے دائرہ اختیار میں ہوا تو ہم سے پوچھنے کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے: وزیرقانونجسٹس منصورعلی نے کہا تھا پارلیمنٹ جو بھی کرے گی اگر وہ آئین و قانون کے دائرہ اختیار میں ہوا تو ہم سے پوچھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »
عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، اعظم نذیر تارڑچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع ہوگی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ مجھے نہیں کرنا، وزیر قانون
مزید پڑھ »
بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہوگا، صرف طاقت کے استعمال کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے: شبلی فرازیہ طے کرنا کہ کون پاکستانی ہے اور کون نہیں، یہ مسئلہ اتنا سادہ نہیں ہے، بلوچستان بدل چکا ہے، اب وہ بہت آگاہ ہیں: اپوزیشن لیڈر سینیٹ
مزید پڑھ »
ستمبر کن 2 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئیآئیے دیکھتے ہیں کہ ماہرین نے اس بار کون سے دو ستاروں کا انتخاب کیا ہے؟
مزید پڑھ »
اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چار حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی: عمران خانمیں نے محمودخان اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سےمذاکرات کا کہا ہے، محمود اچکزئی نےکہا ہے وہ فوج سے مذاکرات نہیں کرسکتے: بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹکچے کے ڈاکوؤں نے یوٹیوب چینل بنا کر کہا ہے کہ سبسکرائب کریں: وکیل بابر اعوان کا چیف جسٹس ہائیکورٹ اسلام آباد سے مکالمہ
مزید پڑھ »