اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظور

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

تحریک انصاف کی بل کی مخالفت، اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسہ روکنے کیلئے یہ قانون بنایا جارہا ہے، اپوزیشن سینیٹرز

اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظورسینیٹ نے اسلام آباد میں پُرامن جلسے جلوس کے انعقاد کا بل منظور کرلیا، اب اسلام آباد کے موضع سنگنجانی یا کسی بھی ایسے علاقے میں جلسہ جلوس کیا جاسکے گا جہاں حکومت اجازت دے گی، حکومتی اجازت کے بغیر جلسہ جلوس کرنے یا اس میں شامل ہونے والوں کو تین سال تک جیل میں ڈالاجاسکے گا۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد میں مخصوص جگہ پر پُرامن جلسے جلوس کے انعقاد کا بل پیش کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ اسلام آباد میں ہمارا ایک جلسہ ہورہا ہے، اس جلسے کو روکنے کیلئے یہ قانون بنایا جارہا ہے۔سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اس بل کا کسی جلسے سے کوئی تعلق نہیں، ہم کسی پرامن جلسے کو روک نہیں رہے بلکہ ہم تو ان کو سہولت دے رہے ہیں۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ایک جگہ مختص کردی جائے گی، میڈیا بھی وہاں ہوگا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جلسے جلوس کےلیے کوئی ہائیڈ پارک جیسی جگہ بنادی جائے۔بہادر باپ نے 5 سالہ بیٹے کو پہاڑی شیر کے منہ سے چھین کر جان بچالیدوسری...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشاسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشیہ قانون پی ٹی آئی سے متعلقہ ہے، ایسے قانون نہ لائے جائیں، یہ بل پارلیمنٹ کی بدنیتی سمجھی جائے گی، پی ٹی آئی کی بل کی مخالفت
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بلا اجازت جلسہ کرنے پر 3 سال قید کا بل سینیٹ کمیٹی سے منظوراسلام آباد میں بلا اجازت جلسہ کرنے پر 3 سال قید کا بل سینیٹ کمیٹی سے منظورسینیٹ کمیٹی سے منظور بل کے مطابق اسلام آباد کے موضع سنگنجانی یاکسی بھی ایسے علاقے میں جلسہ جلوس کیا جا سکے گا
مزید پڑھ »

اسلام آباد جلسہ: کے پی حکومت کی جانب سے سرکاری وسائل کا بھرپور استعمالاسلام آباد جلسہ: کے پی حکومت کی جانب سے سرکاری وسائل کا بھرپور استعمالسوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہےکہ جلسے کی تیاریوں اور اسلام آباد روانگی کے لیے صوبےکے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارت؛ جنسی زیادتی کے ملزم کو سزائے موت دینے کا قانون منظوربھارت؛ جنسی زیادتی کے ملزم کو سزائے موت دینے کا قانون منظورصدر سے منظوری کے بعد جنسی زیادتی کی سزا 10 سال قید سے بڑھا کر عمر قید یا سزائے موت کردی جائے گی
مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے بھی منظورالیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے بھی منظورسینیٹ نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ 2024 بل کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

اتر پردیش: سوشل میڈیا پر ملک مخالف مواد اپلوڈ کرنے پر عمر قید تک سزا کی پالیسی منظوراتر پردیش: سوشل میڈیا پر ملک مخالف مواد اپلوڈ کرنے پر عمر قید تک سزا کی پالیسی منظورایکس، فیس بک، یوٹیوب اور انسٹاگرام پر ملک مخالف پوسٹ کرنے والے افراد کو 3 سال سے لے کر عمر قید تک کی سزا دی جاسکے گی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:49:30