سینیٹ کمیٹی سے منظور بل کے مطابق اسلام آباد کے موضع سنگنجانی یاکسی بھی ایسے علاقے میں جلسہ جلوس کیا جا سکے گا
۔ فوٹو فائل
جہاں حکومت اجازت دے گی، حکومتی اجازت کے بغیر کے جلسہ جلوس کرنے یا اس میں شامل ہونیوالوں کو تین سال تک جیل میں ڈالاجاسکے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشیہ قانون پی ٹی آئی سے متعلقہ ہے، ایسے قانون نہ لائے جائیں، یہ بل پارلیمنٹ کی بدنیتی سمجھی جائے گی، پی ٹی آئی کی بل کی مخالفت
مزید پڑھ »
اڈیالہ جیل میں عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے: ممبر گڈ گورننس کمیٹی کے پیجلسہ منسوخی کا عمران خان سے سوال کیا تو جیل انتظامیہ نے سیاسی سوال کرنے سے روک دیا: ممبر گڈ گورننس کمیٹی کے پی
مزید پڑھ »
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظوربل کے تحت چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب براہ راست نہیں ہوگا، ہر یونین میں 9جنرل ممبران کا براہ راست انتخاب کیا جائے گا
مزید پڑھ »
بینک صارفین کو 5 لاکھ روپے فی اکاؤنٹ تک تحفظ فراہم کیا جائے گا: بل منظورعارضی بند بینک اکاؤنٹس میں موجود رقوم کیلئے آنے والوں کےعارضی بند اکاؤنٹس کی مستقل بندش کیلئے مدت 10 سال سے بڑھا کر 15 سال کرنے کی تجویز بھی منظور کرلی گئی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتشہر میں کسی کو امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ کا فائرنگ میں جانی نقصان پر مذمت اور دکھ کا اظہار : ترجمان
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی شرائط ہیں، امید ہے ستمبر کے اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائیگا: وزیر خزانہاکتوبر سے پہلے ڈیپازٹ پروٹیکشن ترمیمی بل منظور کیا جانا ضروری ہے: محمد اورنگزیب کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں وضاحت
مزید پڑھ »