صدر سے منظوری کے بعد جنسی زیادتی کی سزا 10 سال قید سے بڑھا کر عمر قید یا سزائے موت کردی جائے گی
اولمپکس میں شریک یوگنڈا کی اتھلیٹ کو بوائے فرینڈ نے آگ لگادیاُچھلنے والے جھینگوں پر مبنی تھائی لینڈ کی معروف ڈِش88 ممالک میں 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشافپنجاب ہائے وے پولیس اہلکاروں، افسروں کے لفٹ لینے پر پابندیڈپریشن کے شکار نوجوانوں میں ویپنگ کا خطرہ دُگنا ہوتا ہے، تحقیقاوریا مقبول جان کا سائبرکرائم کیس کیخلاف لاہورہائیکورٹ سے رجوعبھارتی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے ایک ایسے قانون کو منظور کرلیا جس میں جنسی زیادتی کے ملزم کو عمر قید یا پھانسی کی سزا دی جا سکتی...
پولیس نے اس کیس میں سنجے رائے نامی ملزم کو حراست میں لیا ہے جو پولیس میں ہی ایک رضاکار کی حیثیت سے ملازمت کرتا ہے۔ رات 4 بجے ملزم نے سوئی ہوئی لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور بیدردی سے قتل کردیا تھا جس پر ڈاکٹرز نے ہڑتال کردی اور ملک گیر مظاہرے پھوٹ پڑے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حریت رہنما یاسین ملک نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کرلیاسزائے موت دینے کی بھارتی حکومت کی درخواست کی سماعت 15 ستمبر کو ہوگی
مزید پڑھ »
خواتین پر ظلم کرنیوالے مردوں کے ہاتھ پاؤں توڑ دیے جائیں، بشریٰ انصاریسینیئر اداکارہ کا جنسی زیادتی کرنے والے مردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالااتر پردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے 20 سالہ دلت نرس کو اسپتال میں ہی یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار کے خلاف جنسی ہراسانی کے مقدمات دائرجنسی زیادتی کے الزامات ساتھی اداکارہ نے عائد کیے، پولیس
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے 34 برس سے قید سزائے موت کے قیدی کی سزا عمر قید میں بدل دیعدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حکومت کو سزائے موت کے قیدیوں سے متعلق فوری اقدامات کرنے چاہییں۔
مزید پڑھ »
بھارت میں جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات، رکشہ ڈرائیور نے میڈیکل کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالارکشہ ڈرائیور نے نرسنگ کی طالبہ کو کالج سے گھر لے جاتے ہوئے کوئی نشہ آور دوا پلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »