سابق پروفیشنل باکسر 88 سالہ ایواؤ ہاکامادا پر الزام تھا کہ اس نے 1968 میں اپنے باس، ان کی اہلیہ اور 2 بچوں کو قتل کیا
/ فائل فوٹو
غیر ملکی میڈیا کی خبر کے مطابق جاپانی شہری ایواؤ ہاکامادا کو 1968 میں اپنے باس، ان کی اہلیہ اور 2 بچوں کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی اور انہوں نے اتنا عرصہ جیل میں اپنی سزائے موت کے انتظار میں گزار دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ جاری، شاہ رخ خان پہلی بار شاملاداکار کو سوشل میڈیا پر بھی سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا شخص ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے
مزید پڑھ »
بے پناہ محبت کرنیوالا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی روز انتقال کرگیادونوں ایک دوسرے سے بے حد محبت کرتے تھے، والدہ کے انتقال کے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں والد بھی ہمیں چھوڑ کر چلے گئے: بیٹے کا بیان
مزید پڑھ »
6 فٹ سے بھی لمبی آئی فون کی ایسی نقل جسے استعمال کرنا ممکن ہےاسے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کا سب سے بڑا فعال آئی فون قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
بوڑھوں کی تعداد میں اضافہ اور پینشن کا بوجھ، چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیاچین میں ریٹائرمنٹ کی موجودہ عمر دنیا میں سب سے کم ہے۔
مزید پڑھ »
سورج کی روشنی میں گھومنے سے تھکاوٹ طاری ہونے کی دلچسپ وجہ جانتے ہیں؟کیا آپ نے کبھی سوچا کہ سورج کی روشنی میں وقت گزارنے سے آپ کا جسم تھکاوٹ کا شکار کیوں ہو جاتا ہے؟
مزید پڑھ »
بارش سے سندھ کے مختلف علاقوں سمیت کراچی میں بھی خطرہ ہے: مراد علی شاہبھارت اور بنگلا دیش سے بننے والا سسٹم 2 دن سے سندھ میں برس رہا ہے جس کے سبب سب سے زیادہ بارش تھرپارکر میں ہوئی: وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »