نئی دہلی: سنگدل ماں نے مسلسل چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر 6 دن کی بچی کا گلا گھونٹ دیا

Neighbour خبریں

نئی دہلی: سنگدل ماں نے مسلسل چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر 6 دن کی بچی کا گلا گھونٹ دیا
Roof
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

خاتون نے نومولود کو قتل کرنے کے بعد لاش تھیلے میں ڈال کر پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دی اور بچی کے لاپتا ہونے کا ڈرامہ رچایا: پولیس

/ فائل فوٹو

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سنگ دل ماں نے چوتھی بیٹی کی پیدائش پر 6 دن کی نومولود کو قتل کرکے پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ 28 سالہ شیوانی نامی خاتون نے چوتھی بیٹی کو جنم دیا اور معاشرے کی بدنامی سے بچنے کیلئے خاتون نے اپنی ہی نومولود کو گلا دبا کر قتل کردیا۔

پولیس نے بتایا کہ خاتون نے نومولود کو قتل کرنے کے بعد لاش تھیلے میں ڈال کر پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دی اور بچی کے لاپتا ہونے کا ڈرامہ رچایا۔چکوال: بیٹی کی پیدائش پر ناراض خاوند نے چھری کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیاپولیس کے مطابق شیوانی نے تفتیش کے دوران بتایا کہ وہ اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنے والدین کے گھر آئی تھی اور وہ سو رہی تھی کہ اس کی بچی غائب ہوگئی، خاتون نے یہ بھی بتایا کہ یہ اس کی چوتھی بیٹی ہے جب کہ اس سے قبل 2 بیٹیاں انتقال کر چکی...

پولیس نے بتایا کہ نومولود کے لاپتا ہونے کی شکایت پر علاقے میں سرچ آپریشن جاری تھا کہ پولیس کو خاتون پر شک ہوا اور تفتیش کے دوران خاتون نے اعتراف کیا کہ بچی کو دودھ پلاتے وقت اسے معاشرے کی بدنامی کا خیال آیا اور اسی دوران اس نے اپنی نومولود بیٹی کو گلا دبا کر قتل کیا اور پھر اسے تھیلے میں ڈال کر پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Roof

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشوریا کو بیٹی نہیں، بہو ہی سمجھتی ہوں؛ جیا بچنایشوریا کو بیٹی نہیں، بہو ہی سمجھتی ہوں؛ جیا بچنسینیئر اداکارہ نے بیٹی اور بہو کا فرق بتا دیا
مزید پڑھ »

گزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جولائی قرارگزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جولائی قراریہ مسلسل 15 واں مہینہ ہے جس نے گرم ترین ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
مزید پڑھ »

10 سالہ بچی نے ڈائنا سور کے قدموں کے 20 کروڑ سال پرانے نشانات دریافت کرلیے10 سالہ بچی نے ڈائنا سور کے قدموں کے 20 کروڑ سال پرانے نشانات دریافت کرلیےبچی نے ساحل کی ریت پر قدموں کے 5 بڑے نشانات دریافت کیے۔
مزید پڑھ »

مقابلہ حسن میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن، والد نے ججوں پر فائرنگ کردیمقابلہ حسن میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن، والد نے ججوں پر فائرنگ کردیتقریب میں پرائیویٹ سیکیورٹی اور ملٹری پولیس کا عملہ موجود تھا
مزید پڑھ »

بیٹی کی وجہ سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہوں، سعدیہ امامبیٹی کی وجہ سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہوں، سعدیہ امامماں اور باپ بن کر اپنی بیٹی کی پرورش کررہی ہوں، اداکارہ
مزید پڑھ »

چار ممالک کی ٹریول ایڈوائزریز، ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا بنگلادیش میں انعقاد مشکلچار ممالک کی ٹریول ایڈوائزریز، ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا بنگلادیش میں انعقاد مشکلآئی سی سی نے بنگلادیش کو ایونٹ کی میزبانی کا گرین سگنل نہیں دیا، آئی سی سی ٹریول وارننگ ختم ہونے کا منتظر ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:54:28