10 سالہ بچی نے ڈائنا سور کے قدموں کے 20 کروڑ سال پرانے نشانات دریافت کرلیے

Beach خبریں

10 سالہ بچی نے ڈائنا سور کے قدموں کے 20 کروڑ سال پرانے نشانات دریافت کرلیے
Dinosaur
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

بچی نے ساحل کی ریت پر قدموں کے 5 بڑے نشانات دریافت کیے۔

ساحل پر تفریحی چہل قدمی ایک 10 سالہ بچی کے لیے اس وقت غیر معمولی ایڈونچر بن گئی جب اس نے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت کرلیے۔

ٹیگن نامی بچی نے اپنی والدہ کلاری کے ساتھ ساؤتھ ویلز کے ایک ساحلی علاقے پر ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت کیے۔ماہرین کا ماننا ہے کہ 75 سینٹی بڑے قدموں کے یہ نشانات کسی ایسے ڈائنا سور کے ہیں جو اس خطے میں 20 کروڑ سال گھوما کرتا تھا۔نیشنل میوزیم ویلز کی ماہر آثار قدیمہ سینڈی ہولز کو نشانات کے مستند ہونے کا یقین ہے۔

انہوں نے برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے 5 نشانات دیکھے ہیں اور ان کا درمیانی فاصلہ کسی بڑے ڈائنا سور کا عندیہ دیتا ہے۔اس جگہ کو فوسلز کی دریافت کے لیے اہم مانا جاتا ہے اور قدموں کے یہ نشانات چٹانی پتھروں پر نقش تھے۔ ٹیگن نے اس دریافت کو پرجوش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم وہاں بس کچھ دریافت کرنا چاہتے تھے مگر کسی خاص کامیابی کی توقع نہیں تھی، مگر پھر ہم نے ایسے نشانات دیکھے جو ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات جیسے تھے، تو میری والدہ نے چند تصاویر لیں اور میوزیم کو ای میل کردیں۔اس خطے میں ڈائنا سورز پر 40 سال سے تحقیق کرنے والی سینڈی ہولز اس بات پر قائل ہوگئیں کہ یہ نشانات ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات کے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Dinosaur

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دس سالہ لڑکی جس نے چہل قدمی کرتے ہوئے 20 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت کیےدس سالہ لڑکی جس نے چہل قدمی کرتے ہوئے 20 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت کیےدس سالہ سکول کی طالبہ ٹیگن نے پانچ بڑے قدموں کے نشانات دیکھے جن کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ یہ کیمیلوٹیا نسل کے ڈائنوسار کا نشان ہے جو 20 کروڑ سال پہلے روئے زمین پر موجود تھے۔
مزید پڑھ »

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کا بیٹا بائیک حادثے میں زخمیانجلینا جولی اور بریڈ پٹ کا بیٹا بائیک حادثے میں زخمیحادثے کے وقت 20 سالہ پیکس نے ہیلمٹ نہیں پہنا ہوا تھا
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشپاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا جبکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے دے گی۔
مزید پڑھ »

ناسا مشن نے مریخ پر قدیم جراثیمی زندگی کے ممکنہ آثار دریافت کرلیےناسا مشن نے مریخ پر قدیم جراثیمی زندگی کے ممکنہ آثار دریافت کرلیےناسا کے پرسیورینس روور نے مریخ کی ایک قدیم دریائی وادی میں Cheyava Falls نامی چٹان دریافت کی۔
مزید پڑھ »

کیا قدیم بابل میں چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھایا جا رہا تھا؟کیا قدیم بابل میں چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھایا جا رہا تھا؟چار ہزار سال پرانے آثار قدیمہ کی تحریروں میں زیادہ تر سالن بنانے کی تراکیب ہیں مگر یہ آج کے دور کے کھانوں سے بہت مختلف ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 04:53:12