بیٹی کی وجہ سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہوں، سعدیہ امام

پاکستان خبریں خبریں

بیٹی کی وجہ سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہوں، سعدیہ امام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ماں اور باپ بن کر اپنی بیٹی کی پرورش کررہی ہوں، اداکارہ

بیٹی کی وجہ سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہوں، سعدیہ امامماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کی اچھی تربیت کرنے کے لیے باقاعدگی سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ میرے شوہر کام کی وجہ سے ملک سے باہر ہوتے ہیں، اسی لیے میں ماں اور باپ بن کر اپنی بیٹی کی پرورش کررہی ہوں۔ سعدیہ امام نے کہا کہ اگر کبھی ایسا ہوتا ہے کہ میں گھر میں موجود نہیں ہوں اور پیچھے سے مہمان آگئے تو میری بیٹی بہت اچھی مہمان نوازی کرتی ہے، وہ میرے آنے کا انتظار نہیں کرتی اور مہمانوں کے ساتھ اچھے سے پیش آتی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ میں اپنی بیٹی کی وجہ سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہوں تاکہ وہ مجھے دیکھ کر سیکھے، اب مجھے اپنی بیٹی کو نماز کے لیے کہنا نہیں پڑتا کیونکہ وہ مجھے دیکھ کر سیکھ چکی ہے اور اب خود ہی باقاعدگی سے نماز پڑھتی...

واضح رہے کہ سعدیہ امام نے 2012 میں پاکستانی نژاد جرمنی کے صنعت کار عدنان حیدر کے ساتھ نکاح کیا تھا جبکہ اُن کی رخصتی 2013 میں ہوئی تھی، اس جوڑے کی ایک بیٹی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیالبجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیالاس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی قیمت کا ہے، 80 فیصد مسائل بجلی کی قیمت کی وجہ سے ہی ہیں: چیئرمین اپٹما
مزید پڑھ »

ویڈیو: اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی گھر پہنچنے پر جذباتی مناظرویڈیو: اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی گھر پہنچنے پر جذباتی مناظردوحہ کی امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں کل بعد نماز جمعہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا جائے گی اور بعد ازاں ان کی تدفین لوسیل کے قبرستان میں ہوگی۔
مزید پڑھ »

پاکستان چھوڑنے سمیت زندگی کے کسی بھی فیصلے پر پچھتاوا نہیں، آمنہ شیخپاکستان چھوڑنے سمیت زندگی کے کسی بھی فیصلے پر پچھتاوا نہیں، آمنہ شیخبیٹی کی پرورش کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی، اداکارہ
مزید پڑھ »

سینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسوناکشی اور ظہیر کی شادی کی وجہ سے سنہا خاندان میں اختلافات چل رہے ہیں
مزید پڑھ »

قطر؛ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کیلیے ہزاروں سوگوار جمعقطر؛ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کیلیے ہزاروں سوگوار جمعاسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ دوحہ کی عظیم مسجد امام محمد بن عبد الوہاب میں ادا کی جا رہی ہے
مزید پڑھ »

دوحا میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ، امیر قطر سمیت عوام کی بڑی تعداد کی شرکتدوحا میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ، امیر قطر سمیت عوام کی بڑی تعداد کی شرکتاسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ دوحا کی مرکزی مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:19