ملازمت کیلئے بھیجی گئی درخواست کا جواب 5 دہائیوں بعد خاتون کو مل گیا

Uk خبریں

ملازمت کیلئے بھیجی گئی درخواست کا جواب 5 دہائیوں بعد خاتون کو مل گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

1976 میں انہوں نے ایک ملازمت کے لیے اپلائی کیا تھا اور اب دہائیوں بعد انہیں علم ہوا کہ اس درخواست کا کیا ہوا۔

کسی ملازمت کے لیے درخواست بھیج کر جواب کا انتظار کرنا بہت مشکل محسوس ہوتا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون کو ملازمت کی درخواست کے جواب کا انتظار 5 دہائیوں تک کرنا پڑا۔

ان کا کہنا تھا کہ 'میں ہمیشہ سے سوچتی تھی کہ آخر ملازمت کی درخواست پر جواب کیوں نہیں آیا اور اب مجھے معلوم ہوگیا ہے کہ ایسا کیوں ہوا'۔ انہوں نے یہ خط لگ بھگ 50 سال قبل بھیجا تھا مگر انہیں اب بھی وہ دن یاد ہے جب انہوں نے اسے تحریر کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیا'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیاخاتون نے طلاق کی درخواست دینے کے بعد اپنے والدین کے گھر جانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

جان ابراہم کے 'عربی ہمشکل' کی سوشل میڈیا پر دھومجان ابراہم کے 'عربی ہمشکل' کی سوشل میڈیا پر دھومغیر ملکی اداکار کو 'عربی جان ابراہم' کا لقب مل گیا
مزید پڑھ »

کراچی میں کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات، کے الیکٹرک پر بھاری جرمانہ عائدکراچی میں کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات، کے الیکٹرک پر بھاری جرمانہ عائدنیپرا نے تمام متاثرہ خاندانوں کو 35، 35 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، متاثرہ خاندان کے ورثاء کو ملازمت دینے کی بھی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو کل لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی، علی امین کی معافی مانگنے کی شرط بھی عائدپی ٹی آئی کو کل لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی، علی امین کی معافی مانگنے کی شرط بھی عائدلاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے آج شام 5 بجے تک درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »

6 سال کی عمر میں گم ہونے والا شخص 7 دہائیوں بعد اپنے خاندان سے دوبارہ مل گیا6 سال کی عمر میں گم ہونے والا شخص 7 دہائیوں بعد اپنے خاندان سے دوبارہ مل گیا1951 میں اغوا ہونے والے بچے کو 7 دہائیوں سے زائد عرصے بعد اس کے خاندان سے ملایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی اسپیشل کورٹ جج کے سخت سوالوں پر ایف آئی اے کی خاتون پراسیکیوٹربیہوش ہوگئیںکراچی اسپیشل کورٹ جج کے سخت سوالوں پر ایف آئی اے کی خاتون پراسیکیوٹربیہوش ہوگئیںخاتون پراسیکیوٹر کی کمر اور سر پر چوٹ آئی، فوری طور ڈاکٹر کو بلا کر خاتون پراسیکیوٹر کو ابتدائی طبی امداد دی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:43:50