فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کا ایک اور واقعہ

Dacoit خبریں

فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کا ایک اور واقعہ
Rape
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

گزشتہ ماہ بھی فیصل آباد میں دوران ڈکیتی خاتون سے زیادتی کا واقعہ سامنے آیا تھا

فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں دو روز قبل ہوئی واردات کا مقدمہ متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق 2 ملزمان گھر میں گھس آئے اور اسحلہ کے زور پر 70 ہزار روپے نقدی اور اس کی بیوی سے بالیاں نوچ لیں۔ مقدمہ میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ایک ملزم نے ڈکیتی کے دوران زیادتی بھی کی جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے۔ ملت ٹاؤن پولیس کے مطابق خاتون کی میڈیکل رپورٹ ملنے کے بعد تفتیش میں مدد مل سکےگی۔مبینہ زیادتی کے الزام میں 3 افراد گرفتار کرلیے گئے، متاثرہ خاتون کے خون کے نمونے بھی فارنزک کیلئے بھجوادیے گئے: پولیسمتاثرہ خاندان نے ابتدا میں چار ملزمان کے خلاف ڈکیتی کے الزام کی درخواست دی تھی جس پر مقدمہ درج ہوا بعد میں متاثرہ خاندان نے دو خواتین سے زیادتی کا الزام لگایا جس پر زیادتی کی دفعات بھی مقدمے میں شامل کرلی گئی : پولیسعلی امین سیاسی کے علاوہ کوئی اور عزائم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rape

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیبالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیاحسن شاہ نے مبینہ طور پر جیل سے خاتون دوست کو فون کیا اور ایک پولیس آفیسر کے قتل کی منصوبہ بندی کا خاتون سے ذکر کیا: پولیس ذرائع
مزید پڑھ »

بھارت: کچرا چننے والی خاتون سے مصروف سڑک پر زیادتی، راہگیر نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دیبھارت: کچرا چننے والی خاتون سے مصروف سڑک پر زیادتی، راہگیر نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دیخاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجن کی ایک مصروف ترین انٹر شیکشن کوئل پھاٹک پر پیش آیا
مزید پڑھ »

34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکم34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے ریلوے اسٹیشن پر سبزی لے جانے والی ایک خاتون سے مبینہ طور پر 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

3 سال میں ایک لاکھ لڑکیاں گم، بمبئی ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا3 سال میں ایک لاکھ لڑکیاں گم، بمبئی ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا2019 سے 2021 کے دوران مہاراشٹرا سے 18 سال سے زائد عمر کی ایک لاکھ 842 خواتین اور لڑکیاں گم ہوئی ہیں، بھارتی وزارت داخلہ کا لوک سبھا میں جواب
مزید پڑھ »

'شوہر سے 10 سال بڑی ہوں'، ثنا فیصل کا عمر پوچھنے والی خاتون کو دیا گیا جواب وائرل'شوہر سے 10 سال بڑی ہوں'، ثنا فیصل کا عمر پوچھنے والی خاتون کو دیا گیا جواب وائرلحال ہی میں انسٹاگرام پر ایک خاتون نے کمنٹ کرتے ہوئے ثنا فیصل سے سوال کیا کہ 'آپ فیصل بھائی سے کتنے سال بڑی ہیں؟'
مزید پڑھ »

ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:52:54