لیاقت باغ احتجاج: پی ٹی آئی کے 58 رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج، دہشتگردی کی دفعات شامل

Imran Khan خبریں

لیاقت باغ احتجاج: پی ٹی آئی کے 58 رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج، دہشتگردی کی دفعات شامل
Pti ProtestPunjab PoliceTehreek Insaf
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

درج مقدمے میں دہشتگردی، اقدام قتل، توڑپھوڑ اورکارسرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں

درج مقدمے میں دہشتگردی، اقدام قتل، توڑپھوڑ،کارسرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں/ فوٹو: انٹرنیٹ

پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ تھانہ وارث خان میں درج کیا گیا جس میں سیمابیہ طاہر، شہریار ریاض، اعجاز خان جازی، راشدحفیظ، اجمل صابر اور ناصرمحفوظ کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان نے لیاقت باغ میں ریاست مخالف نعرے لگائے،کارکنان نے اسلحہ، ڈنڈے اور لاٹھیاں اٹھا رکھی تھیں جبکہ کارکنان نے پولیس اہلکاروں اور سرکاری گاڑیوں پر پتھراؤ بھی کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Protest Punjab Police Tehreek Insaf

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد جلسہ: پی ٹی آئی قیادت کے خلاف تین مقدمات درجاسلام آباد جلسہ: پی ٹی آئی قیادت کے خلاف تین مقدمات درجمقدمات جلسہ وقت پر ختم نہ کرنے، پولیس پر پتھراؤ اور روٹ کی خلاف ورزی پر درج کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

وزیراعظم علی امین گنڈاپور لیاقت باغ پہنچے، پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کیوزیراعظم علی امین گنڈاپور لیاقت باغ پہنچے، پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کیخیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کرنے کے لیے لیاقت باغ پہنچنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو آئینی حق نہیں دیتی، پہلے شیلنگ اور پھر فائرنگ کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ پنڈی میں وقت ختم ہے تو اب یہی احتجاج کریں گے، بانی پی ٹی آئی کا حکم ریڈ لائن ہے۔
مزید پڑھ »

جعلی مقدمات کارکناں اور رہنماؤں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے: مشیر اطلاعات کے پیجعلی مقدمات کارکناں اور رہنماؤں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے: مشیر اطلاعات کے پیمریم نواز پنجاب پولیس کا قبلہ درست کریں اور کچے کے ڈاکوؤں پر توجہ دیں: بیرسٹر سیف کا پی ٹی آئی رہنماؤں پر مقدمات کیخلاف ردعمل
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا احتجاج: پولیس سے دن بھر آنکھ مچولی چلتی رہی، قیادت اور کارکن لیاقت باغ نہ پہنچ سکےپی ٹی آئی کا احتجاج: پولیس سے دن بھر آنکھ مچولی چلتی رہی، قیادت اور کارکن لیاقت باغ نہ پہنچ سکےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیاقت باغ میں احتجاج کے اعلان کے بعد پولیس اور کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا تاہم قیادت اور کارکن لیاقت باغ نہ پہنچ سکے۔ تحریک انصاف کی جانب آج لیاقت باغ میں احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا۔ احتجاج کے پیش نظر پولیس نے راولپنڈی شہر کے تمام داخلی راستوں پر کنٹینرز لگا کرانہیں بند کردیا تھا۔
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاورکی گرفتاری سے روک دیاپشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاورکی گرفتاری سے روک دیاجج ہمایوں دلاور کے وکیل کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ دینے پر درج کی گئی
مزید پڑھ »

لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 14:43:19