پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیاقت باغ میں احتجاج کے اعلان کے بعد پولیس اور کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا تاہم قیادت اور کارکن لیاقت باغ نہ پہنچ سکے۔ تحریک انصاف کی جانب آج لیاقت باغ میں احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا۔ احتجاج کے پیش نظر پولیس نے راولپنڈی شہر کے تمام داخلی راستوں پر کنٹینرز لگا کرانہیں بند کردیا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کے اعلان کے بعد پولیس اور کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا تاہم قیادت اور کارکن لیاقت باغ نہ پہنچ سکے۔
پشاور سے پنجاب آنے والے تحریک انصاف کے قافلوں اور پنڈی میں جمع کارکنوں اور پولیس اہل کاروں کی دن بھر آنکھ مچولی چلتی رہی۔مری سے پنڈی جانے والے راستے بند رہے، جہلم میں جی ٹی روڈ دریا پل پر کنٹینر رکھ کر بند کردیا گیا، چکوال میں بھی متعدد سڑکيں بند رہیں۔علی امین کا برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان، کارکنوں کو بھی جانے کی ہدایت کردیموٹر وے ایم 2 کلرکہار، بلکسر اور نیلہ دلہہ انٹرچینج بھی بند رہے۔ اٹک کے مقام پر کے پی سے آنے والے کارکنوں نے چھچھ انٹرچینج کے مقام پر رکھے گئے کنٹینر ہٹائے تو...
راولپنڈی کے لیاقت باغ کے باہر جمع پی ٹی آئی کارکنوں کو پولیس نے منتشر کردیا اور متعدد کو گرفتار بھی کیا گيا— فوٹو: پی پی آئی
PTI احتجاج لیاقت باغ پولیس، راولپنڈی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی امین گنڈاپور نےغصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیےپی ٹی آئی کا جلسہ ختم ہونے تک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور جلسہ گاہ نہ پہنچ سکے
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشیہ قانون پی ٹی آئی سے متعلقہ ہے، ایسے قانون نہ لائے جائیں، یہ بل پارلیمنٹ کی بدنیتی سمجھی جائے گی، پی ٹی آئی کی بل کی مخالفت
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیااسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بل بھی منظور، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کا احتجاج، نو نو کے نعرے
مزید پڑھ »
جعلی مقدمات کارکناں اور رہنماؤں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے: مشیر اطلاعات کے پیمریم نواز پنجاب پولیس کا قبلہ درست کریں اور کچے کے ڈاکوؤں پر توجہ دیں: بیرسٹر سیف کا پی ٹی آئی رہنماؤں پر مقدمات کیخلاف ردعمل
مزید پڑھ »
فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئےحکومتی وفد اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے آن پہنچا، حکومتی وفد واپس گیا تو پی ٹی آئی کا وفد ملاقات کیلئے پہنچ گیا
مزید پڑھ »
کل کا احتجاج مؤخر اور سارا فوکس 21 ستمبر کے جلسے پر ہے: سلمان اکرمبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے اب حالات ہاتھ سے نکلتے جارہے ہیں، حکومت آئینی ترمیم کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »