قتل کی دھمکیوں کے بعد 60 سے زائد سیکیورٹی گارڈز سیٹ پر موجود ہوتے ہیں
اسرائیل کا ایران پر انتقامی حملے کا انتہائی حساس منصوبہ لیک ہوگیاکراچی میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتاربی این پی مینگل کے دونوں سینیٹرز ایوان میں پہنچ گئےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایا؟سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تحت منشیات سے آزاد پاکستان گولڈ کپ سائیکل ریستحریک انصاف آئینی ترمیم پر ووٹ نہیں دے سکتی، بیرسٹر گوہرصوبوں میں بھی آئینی بینچز بنیں گے، جوڈیشل کمیشن میں غیرمسلم رکن شامل کیا جائیگا،وزیر قانونپی ٹی آئی ساتھ ہو یا نہ...
بگ باس کے “ویکینڈ کا وار” ایپیسوڈ میں سلمان خان نے گھر کے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: “قسم خدا کی یار، جو کچھ میرے ساتھ ہو رہا ہے، مجھے یہاں نہیں آنا تھا۔ لیکن یہ ایک کمٹمنٹ ہے، اس لیے آیا ہوں۔ یہ میرا کام ہے، اور میں اسے پورا کرنے آیا ہوں، حالانکہ میں فی الحال کسی سے ملنے کا دل نہیں چاہتا۔”
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟اس بیماری کے انکشاف کے بعد سلمان خان کی امریکا میں سرجری بھی ہوئی : بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
مزید پڑھ »
بابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیںہیڈکوچ گیری کرسٹن بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں کپتانی کے حق میں نہیں تھے، ذرائع
مزید پڑھ »
بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »
سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ بابا صدیقی کے گھر سے جانے کی تصاویر وائرلبابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کی بھی سکیورٹی سخت کردی گئی اور ان گے گھر کے باہر بھی بھاری نفری تعینات ہے
مزید پڑھ »
سلمان خان نے 6 کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خرید لیسلمان خان قتل کی دھمکیاں ملنے کے اپنی حفاظت کےلیے ہر ممکن اقدام کررہے ہیں
مزید پڑھ »