لارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
لارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے/فوٹوفائل
بھارتی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔ یاد رہے کہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کو ہفتے کی رات باندرہ ایسٹ میں ان کے بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے قریب گولیاں مارکر قتل کردیا گیا تھا۔
شبھم رامیشور لونکر نامی شخص کے بھائی نے اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ’بابا صدیقی کو اس لیے قتل کیا گیا کیونکہ وہ بھارت کے انتہائی مطلوب دہشت گرد داؤد ابراہیم سے منسلک اور سلمان خان کا قریبی شخص تھا، ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں لیکن جو بھی سلمان خان اور داؤد گینگ کی مدد کرے گا وہ حساب کتاب کیلئے تیار رہے‘۔لارنس بشنوئی گینگ سلمان خان کا دشمن کیوں ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان پر حملہ کرنے والے بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلیسلمان خان اور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم سے قربت اور دوستی ہونے کی وجہ سے بابا صدیقی کو قتل کیا: بشنوئی گینگ
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰگلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر رکنے اور سیلفیاں لینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے
مزید پڑھ »
بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ بابا صدیقی کے گھر سے جانے کی تصاویر وائرلبابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کی بھی سکیورٹی سخت کردی گئی اور ان گے گھر کے باہر بھی بھاری نفری تعینات ہے
مزید پڑھ »
ممبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئےبابا صدیقی پر حملے کی اطلاع ملتے ہی سلمان خان اور سنجے دت اسپتال پہنچ گئے
مزید پڑھ »
سلمان خان کودھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی کو قتل کیا، رپورٹکچھ عرصہ قبل لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھی نے سلمان خان کے دوستوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »