بابا صدیقی پر حملے کی اطلاع ملتے ہی سلمان خان اور سنجے دت اسپتال پہنچ گئے
بھارتی سیاستدان اور ریاست مہارشٹرا کے سابق وزیربابا صدیقی ممبئی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے باندرہ میں رام مندر کے قریب بابا صدیقی کے بیٹے ذیشان صدیقی کے دفترکے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بابا صدیقی کو تشویشناک حالت میں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ انہیں تین گولیاں لگیں۔بابا صدیقی کے افطار نے ہی ماضی میں ایک دوسرے کے حریف سمجھے جانے والے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو قریب کیا اور یہ تعلق اب اچھی دوستی میں بدل گیا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق باباصدیقی پرفائرنگ کے واقعے کے بعد 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن میں سے ایک تعلق اترپردیش اور ایک کا ہریانہ سے ہے جبکہ ایک ملزم فرار ہوگیا۔ ۔ بابا صدیقی بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ تھے۔ خیال رہے کہ سلمان خان اور شاہ رخ خان کے تعلقات کو ٹھیک کرانے میں بابا صدیقی کا اہم کردار تھا۔اسرائیل نے غزہ میں کئی مکانات کو بم لگا کر اڑا دیا، حماس کے حملوں میں کئی اسرائیلی فوجی ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحقباباصدیقی 1999 سے 2009 تک رکن اسمبلی منتخب ہوئے اور بالی ووڈ اسٹارز کی افطار پارٹی کے لیے بھی مشہور تھے
مزید پڑھ »
بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن نے پاکستان کیخلاف سیریز کی انعامی رقم رکشے والے کی فیملی کو دیدیرکشا ڈرائیور بنگلادیش میں حالیہ تحریک کے دوران مظاہروں میں جاں بحق ہوا تھا۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، 5 نوجوان شہیداننت ناگ کے علاقے میں حملے میں 2 بھارتی فوجی مارے گئے، رپورٹ
مزید پڑھ »
اسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعاتلبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون حملے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 59 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
دشمن ایجنسی کی مدد سے چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا، کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے کا مقدمہ درجحملہ ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا گیا، حملے میں 2 چینی باشندوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے: مقدمے کا متن
مزید پڑھ »
بالی وڈ ستاروں میں مقبول بھارتی سیاستدان بابا صدیق کون تھے؟بابا صدیق کے افطار نے ہی ماضی میں ایک دوسرے کے حریف سمجھے جانے والے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو قریب کیا اور یہ تعلق اب اچھی دوستی میں بدل گیا
مزید پڑھ »