اننت ناگ کے علاقے میں حملے میں 2 بھارتی فوجی مارے گئے، رپورٹ
نوئیڈا ٹیسٹ؛ 21 صدی کا پہلا میچ! جو 5 دن بغیر گیند کروائے ختم ہواوالد اور سوتیلی ماں کا بدترین تشدد، 8 سالہ مسکان جان کی بازی ہار گئیآئی ایم ایف سے معاملات طے پانے کے اثرات، پی ایس ایکس میں تیزی، ڈالر مزید سستاعلی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنا کی درخواست منظوروزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلیے ماڈل پلان پیش کرنے کی ہدایتپختونخوا؛ مزار کے مُریدوں کی رہائشگاہ میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس کر جاں بحقمقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5...
کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں جعلی مقابلے میں 5 نوجوانوں کو شہید کیا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد نوجوانوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ بھارتی فوج نے بارہ مولا اور نواحی علاقوں کا محاصرہ کرکے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی جبکہ لوگوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کا حکم دیا گیا۔
دوسری جانب اننت ناگ کے علاقے میں نامعلوم افراد کے حملے میں 2 بھارتی فوجی مارے گئے۔ حملے کے بعد علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ فائرنگ میں 4 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے۔ علاقے کے محاصرے اور بھارتی فوج کی بدسلوکی کے خلاف احتجاج کے لیے گھروں سےنکلنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔سویڈن کی تارکین وطن کو انوکھی پیشکش؛ ایک کروڑ روپے لو اور ملک چھوڑ دوبنگلادیش میں قائد اعظم کی برسی منائی گئی؛ زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیاٹویٹر پر دھمکی آمیز پوسٹ، عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم کے سامنے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہیدکشمیری نوجوان کو ضلع بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہیدکشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں کو ضلع راجوڑی میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر پر فائرنگ کرکے شہید کیا گیا
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجانسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
مزید پڑھ »
بلوچستان میں آپریشن کی ضرورت نہیں، یہ دہشتگرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں: وزیر داخلہبلوچستان میں دہشت گردی کرنے والوں کو آنے والے دنوں میں سخت پیغام مل جائےگا: محسن نقوی کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس
مزید پڑھ »