بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن نے پاکستان کیخلاف سیریز کی انعامی رقم رکشے والے کی فیملی کو دیدی

Bangladesh Vs Pakistan خبریں

بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن نے پاکستان کیخلاف سیریز کی انعامی رقم رکشے والے کی فیملی کو دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

رکشا ڈرائیور بنگلادیش میں حالیہ تحریک کے دوران مظاہروں میں جاں بحق ہوا تھا۔

بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن نے پاکستان کیخلاف سیریز کی انعامی رقم رکشے والے کی فیملی کو دیدی—فوٹوـ مہدی حسن میرازپاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بنگلادیشی بیٹر مہدی حسن میراز نے وعدے کے مطابق سیریز میں جیتی انعامی رقم بنگلادیش میں رکشے والے کی فیملی کو دے دی۔جس پر مہدی حسن میراز جو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پلیئرآف دی سیریز قرارپائے تھے انہوں نے 5 لاکھ روپے کی انعامی رقم رکشا چلانے والے کی فیملی کو دینے کا اعلان کیا تھا۔اس سے قبل پنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں...

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ بنگلادیش میں 16جولائی سے 11 اگست تک جاری مظاہروں میں 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب بنگلادیش کی عبوری حکومت کی مشیر صحت نورجہاں بیگم کا کہنا تھا کہ ملک میں حالیہ عوامی مظاہروں کے دوران 1000 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔

147 سالوں میں پہلی بار! ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے اور نیا اعزاز حاصل کرنے کیلئے کوہلی کو کتنے رنز درکار؟ پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا معاملہ، کریڈٹ دینا ہوگا جس نے بھی ایف آئی آر لکھی اچھی کامیڈی لکھی: جسٹس عامر فاروق

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخی شکست کے بعد ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا روانہتاریخی شکست کے بعد ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا روانہدو میچز کی سیریز میں بنگلادیش نے پاکستان کو 0-2 سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »

بنگلا دیشی اوپنر محمود الحسن جوئے پہلے ٹیسٹ سے باہربنگلا دیشی اوپنر محمود الحسن جوئے پہلے ٹیسٹ سے باہرمحمودالحسن جوئے کو گریڈ ون نوعیت کی گروئن انجری ہوئی ہے، بنگلادیشی کرکٹ بورڈ
مزید پڑھ »

بنگلادیش میں طلبہ اور انصار فورس کے جوانوں میں تصادم، درجنوں زخمیبنگلادیش میں طلبہ اور انصار فورس کے جوانوں میں تصادم، درجنوں زخمیانصار فورس کا کام بنگلادیشی کی اندرونی سکیورٹی یا حالات سے متعلق معاملات کو دیکھنا ہے
مزید پڑھ »

علمیہ خان کا پی ٹی آئی میں اثر و رسوخ، رؤف حسن کے موبائل کے فارنزک تجزیے میں اہم انکشافاتعلمیہ خان کا پی ٹی آئی میں اثر و رسوخ، رؤف حسن کے موبائل کے فارنزک تجزیے میں اہم انکشافاتعلیمہ خان نے رؤف حسن کو ہدایت کی کہ بشریٰ بی بی کے اس پیغام کی تشہیر نہ کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »

غزہ پر بمباری میں استعمال؛ کولمبیا نے اسرائیل کو کوئلے کی فراہمی روکدیغزہ پر بمباری میں استعمال؛ کولمبیا نے اسرائیل کو کوئلے کی فراہمی روکدیہم سے خریدے گئے کوئلے کو اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو مارنے والے بموں میں استعمال کرکے معاہدے کی خلاف ورزی کی، کولمبیا
مزید پڑھ »

حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئیحسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئیحسینہ واجد کے خلاف قتل کا 100 واں مقدمہ بنگلادیشی صحافی حسن محمود کے قتل کے الزام میں مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 02:47:16