دو میچز کی سیریز میں بنگلادیش نے پاکستان کو 0-2 سے شکست دی تھی
زیر زمین سمندروں سے بھی بڑا پانی کا ذخیرہ موجود ہے، ماہرینپاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے ٹام سوازی سے بات چیتکراچی، فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہو گئےعالمی عدالت کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود روسی صدر کا منگولیا میں پُرتپاک خیر مقدمجولائی ،اگست ،برآمدات 14 فیصد اضافے سے 5.
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے تحت شیڈول دو میچز کی سیریز میں بنگلادیش نے پاکستان کو 0-2 سے پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں شکست دیکر تاریخ رقم کی۔ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست ہوئی جبکہ دوسرے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز اپنے نام کی۔پاکستان کی تاریخی شکست کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے ہمراہ آج روانہ ہوجائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جیسن گلیسپی اور ٹم نیلسن انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پری سیریز کے تربیتی کیمپ سے قبل پاکستان واپس آجائیں گے۔
دریں اثناء پاکستان کے ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے بنگلادیش کے خلاف سیریز میں ذلت آمیز شکست کے باوجود شان مسعود کی بطور کپتان حمایت کی ہے۔سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہیڈکوچ، کپتان نے ارشد ندیم کو ڈریسنگ روم مدعو کرلیااولمپکس کے دوران تمام کھلاڑیوں کو ان کی حوصلہ افزائی کرتے دیکھا، جیسن گلیسپی
مزید پڑھ »
پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا، جیسن گلسپیپہلے ٹیسٹ میں ڈیکلریشن بھی مثبت سوچ کے ساتھ کی تھی، قومی ہیڈ کوچ
مزید پڑھ »
3 ہاکی پلیئرز کا بیرون ملک جانے کا معاملہ، فیڈریشن کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کا فیصلہتینوں کھلاڑی اور فزیو یورپ میں ہیں، پولینڈ سے واپسی کے بعد کھلاڑی اور فزیو دوبارہ یورپ روانہ ہوگئے تھے: رانا مجاہد
مزید پڑھ »
ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
مرتے دم تک سرجری! حفیظ کا چیئرمین پی سی بی پر طنزبنگلادیش کے ہاتھوں تاریخی ہزیمت پر سابق کرکٹرز ناراض
مزید پڑھ »
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیےایمان خان اور بانو بٹ نے قازقستان کی حریفوں کو شکست دیکر سونے کے تمغے جیتے
مزید پڑھ »