مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے

پاکستان خبریں خبریں

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ایمان خان اور بانو بٹ نے قازقستان کی حریفوں کو شکست دیکر سونے کے تمغے جیتے

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیےمکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی، تاجکستان اور قازقستان نے سات، سات جبکہ پاکستان نے دو گولڈ میڈلز جیت لیے۔

ڈی ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں کھیلی گئی چار روزہ مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کی ایمان خان اور بانو بٹ نےقازقستان کی حریفوں کو ہرا کر سونے کے تمغے اپنے نام کیے۔ جونیئرز فلائَی ویٹ کیٹگری میں عبدالمنان اور ذیشان اکبرکو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تاجکستان اور قازقستان نے سات سات گولڈ میڈل کے ساتھ برتری ثابت کی۔

بحرین کی ٹیم نے تین گولڈ میڈل جیتے۔ پاکستان اور کرغزستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد دو دو رہی، پاکستان کے حصے میں چار سلور میڈلز بھی آئے۔مبارک ثانی کیس فیصلہ، سپریم کورٹ نے حکومتی اپیل منظور کر کے 3 پیرا گراف حذف کردیےمتنازع پوسٹ پر رائٹر اوریا مقبول گرفتار، چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور9مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی، عمر تنویر بٹ اعترافی بیان سے منحرفخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاپیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاچین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے، امریکا بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب
مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی بار مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئین شپ میں پاکستانی فائٹر چھا گئےپاکستان میں پہلی بار مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئین شپ میں پاکستانی فائٹر چھا گئےرضوان علی اور ضیا مشوانی نے بھارتی فائٹرز کو شکست سے دوچار کیا
مزید پڑھ »

پاکستان کے اب تک کے اولمپکس مقابلوں میں جیتےگئے میڈلز کی تعداد کتنی ہوگئی؟پاکستان کے اب تک کے اولمپکس مقابلوں میں جیتےگئے میڈلز کی تعداد کتنی ہوگئی؟اب تک پاکستان کے تمام گولڈ میڈلز فیلڈ ہاکی کے ذریعے آئے تھے اور یہ پہلی بار ہے کہ ارشد ندیم نے ملک کے لیے پہلا انفرادی گولڈ میڈل حاصل کیا ہے
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگاپیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگااولمپیئن ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے 40 برس بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا ہے
مزید پڑھ »

نیرج چوپڑا کے اثاثے کروڑوں میں؛ ارشد ندیم کی جائیداد کتنی ہےنیرج چوپڑا کے اثاثے کروڑوں میں؛ ارشد ندیم کی جائیداد کتنی ہےارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کے لیے اولمپک میں گولڈ میڈل جیتا
مزید پڑھ »

امریکی خاتون سوئمر نے اولمپکس کا 50 سالہ ریکارڈ برابر کر دیاامریکی خاتون سوئمر نے اولمپکس کا 50 سالہ ریکارڈ برابر کر دیا50 سال قبل سویت جمناسٹ نے 9 گولڈ میڈلز جیت کر سب سے زیادہ اولمپک گولڈ جیتنے والی خاتون ایتھلیٹ ہونے کا ریکارڈ بنایا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:58:03