نیرج چوپڑا کے اثاثے کروڑوں میں؛ ارشد ندیم کی جائیداد کتنی ہے

پاکستان خبریں خبریں

نیرج چوپڑا کے اثاثے کروڑوں میں؛ ارشد ندیم کی جائیداد کتنی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کے لیے اولمپک میں گولڈ میڈل جیتا

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس؛ تفتیشی افسر پر آج بھی جرح نہ ہو سکی، سماعت ملتویمرضی کے فیصلوں کیلئے حکومت عدلیہ کو دبارہی ہے، عمر ایوبودہولڈنگ ٹیکس، تاجر دوست اسکیم کیخلاف جوڑیابازار کے تاجر 13اگست کو احتجاج کریں گےایران کے نائب صدر 10 روز بعد ہی مستعفی ہوگئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی سے بدسلوکی کیخلاف درخواست اڈیالہ جیل سپریٹینڈنٹ کو بھیج دیغزہ؛ حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکثانیہ زہرہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گیا، شوہر اور ساس کے ڈی این اے مل گئےجیولین تھرو مقابلے میں سلور میڈل...

پیرس اولمپک میں جیولین تھرو کھیل میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم انفرادی کھیلوں میں وطن عزیز کے لیے پہلی بار یہ معرکہ سر کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ اسی طرح انھوں نے تقریباً 93 میٹرز تک جیولین تھرو کرکے اولمپک گیمز کا 118 سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا اور سُرخرو ہوکر وطن پہنچ گئے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔

حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے انعامات کے ڈھیر لگادیے گئے۔ وفاق، صوبوں اور کے ایم سی سمیت مختلف اداروں کی جانب سے کروڑوں روپے انعامات کی بارش کی گئی ہے۔ تاہم ان انعامات سے قبل ارشد ندیم کی مجموعی دولت ایک کروڑ روپے سے کم تھی جب کہ ان کے حریف بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑہ کی جائیدادیں 37 کروڑ کے لگ بھگ ہے۔وزیر اعظم کی ہدایت پر اولمپئین ارشد ندیم کے ڈیرے کو بجلی کی فراہمی کا حکمنیرج کی والدہ کے ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر مودی کا نیرج سے مکالمہیوکرین کی فوج روس میں داخل ہو گئی ہے، روس کا اعترافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامپیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامایونٹ کے فائنل میں آج ارشد ندیم کو دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا کا چیلنج درپیش ہوگا
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کے حریف بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کتنے امیر ہیں؟پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کے حریف بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کتنے امیر ہیں؟پیرس اولمپکس میں نیرج چوپڑا نے 8 اگست کو ہونے والے جیولین تھرو کے فائنل میں 89.45کی تھرو کی تھی
مزید پڑھ »

ارشد بھی میرا بیٹا ہے، نیرج کے سلور جیتنے پر خوش ہیں: والدہ نیرج چوپڑاارشد بھی میرا بیٹا ہے، نیرج کے سلور جیتنے پر خوش ہیں: والدہ نیرج چوپڑامقابلے میں 12 ممالک مدِ مقابل تھے اور ان 12 ممالک میں سے ایک پاکستان جیتا ہے، ان کا دن اچھا تھا اسی لیے وہ جیت گئے: والد کا بیان
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگاپیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگااولمپیئن ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے 40 برس بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا ہے
مزید پڑھ »

اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں، قوم میری کامیابی کی دعا کرے: ارشد ندیماولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں، قوم میری کامیابی کی دعا کرے: ارشد ندیماولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی امید ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا ہے
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئےپیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئےبھارت کے نیرج چوپڑا اور پاکستانی اولمپئین کے درمیان مقابلہ ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 02:54:58