پیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

پیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بھارت کے نیرج چوپڑا اور پاکستانی اولمپئین کے درمیان مقابلہ ہوگا

صوابی؛ زرتاج گل موٹر سائیکل پر جلسہ گاہ پہنچ گئیں، وڈیو وائرلبلوچستان میں سوئی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی اور پریشر میں اضافہسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی و قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی، خواجہ آصفلاہور؛ ڈاکٹر شاہد قتل میں بیٹا ملوث ہونے کے بعد مزید حیران کن انکشافاتبنگلادیش؛ طلبا کے مطالبے پر ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کا چیف ایڈوائزر بننے پر آمادہایف آئی اے انٹرپول، امیگریشن کی کارروائی، اشتہاری ملزم کراچی ائیرپورٹ سے گرفتارپیرس اولمپکس میں...

مینز جیولین تھرو مقابلے میں دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی تھرو 89 اعشارئیہ 34 میٹر کی لگائی اور فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کے اولمپئین ارشد ندیم نے پہلی تھرو 86 اعشارئیہ 59 میٹر کی اور تیسرے نمبر پر رہے جبکہ افریقی ملک گیرانڈا کے اسپیشلسٹ نے 88.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس اولمپکس: پاکستان کے7 ایتھلیٹس میں سے 5 کا سفر ختم ہوگیاپیرس اولمپکس: پاکستان کے7 ایتھلیٹس میں سے 5 کا سفر ختم ہوگیاپیرس اولمپکس میں پاکستان کے مزید 2 ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر ہوگئے اور اب صرف شوٹر غلام بشیر اور ارشد ندیم سے امیدیں باقی ہیں۔
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرارپیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرارپیرس اولمپکس 2024 کے تازہ مقابلوں میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم کو جیولن پھینکتے ہی ’پتا چل جاتا ہے تھرو کتنی اچھی ہوگی‘پیرس اولمپکس: ارشد ندیم کو جیولن پھینکتے ہی ’پتا چل جاتا ہے تھرو کتنی اچھی ہوگی‘پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے جیولن تھروئر ارشد ندیم کو اس بات کا بخوبی ادراک ہے کہ بڑے ایونٹ کا پریشر ایک الگ طرح کا ہوتا ہے۔ وہ بھی ایک ایسے وقت جب انھیں 32 سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے کی واحد امید سمجھا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر اولمپکس میں کیوں شریک نہیں؟کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر اولمپکس میں کیوں شریک نہیں؟پیرس اولمپکس میں پاکستان کی جانب سے 7 ایتھلیٹس ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹرز 10 میٹر ائیر پسٹل مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں جگہ نہ بناسکےپیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹرز 10 میٹر ائیر پسٹل مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں جگہ نہ بناسکےخواتین کے مقابلوں میں کشمالہ طلعت 31 ویں پوزیشن پر رہیں اور مینز ایونٹ میں گلفام کا 22 واں نمبر رہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:08:50