پیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹرز 10 میٹر ائیر پسٹل مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں جگہ نہ بناسکے

پاکستان خبریں خبریں

پیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹرز 10 میٹر ائیر پسٹل مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں جگہ نہ بناسکے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

خواتین کے مقابلوں میں کشمالہ طلعت 31 ویں پوزیشن پر رہیں اور مینز ایونٹ میں گلفام کا 22 واں نمبر رہا

پیرس اولمپکس شوٹنگ مقابلوں میں پاکستان کے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت 10 میٹر ائیر پسٹل مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں جگہ نہ بناسکے۔

پیرس اولمپکس میں مقابلوں کے باضابطہ پہلے روز پاکستان کے دو ایتھلیٹس ایکشن میں تھے تاہم دونوں ہی اچھا آغاز نہ کرسکے۔ مردوں کی 10 میٹر ائیر پسٹل شوٹنگ میں گلفام جوزف اپنے ماضی کا ریکارڈ نہ برقرار رکھ سکے اور 33 میں سے 22 ویں نمبر پر رہے۔ دوسری سیریز میں گلفام نے 9 ٹارگٹ مس کیے اور صرف 91 پوائنٹس حاصل کرسکے جس کی وجہ سے ان کی پوزیشن کافی متاثر ہوئی۔ ان کا مجموعی اسکور 571 رہا۔

خواتین کی 10 میٹر ائیر پسٹل میں کشمالہ طلعت بھی نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکیں۔ پاکستان کی شوٹر نے 6 سیریز میں مجموعی طور پر 567 پوائنٹس حاصل کیے۔آخری تین سیریز میں پاکستانی شوٹر 93، 95 اور 95 پوائنٹس حاصل کیے اور مجموعی طور پر وہ 31 ویں نمبر پر رہیں۔ کشمالہ اور گلفام جوزف 29 جولائی کو مکسڈ ٹیم کے ایونٹ میں بھی شریک ہوں گے، کشمالہ طلعت خواتین کی 25 میٹر پسٹل مقابلوں میں بھی شریک ہوں گی ۔پیرس اولمپکس میں چین اب تک دو گولڈ میڈل اپنے نام کر چکا ہےنامعلوم نمبرز یا ای میل سے موصول فائل کو ڈاؤن لوڈ نہ کرنے کی ہدایت، کابینہ ڈویژن کا مراسلہ جاری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز: پاکستانی ایتھلیٹس کل سے ایکشن میں نظر آئیں گےپیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز: پاکستانی ایتھلیٹس کل سے ایکشن میں نظر آئیں گےپیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کا سفر کل سے شروع ہوگا۔ پاکستان کے 2 ایتھلیٹس شوٹنگ کے مقابلوں میں ایکشن میں ہوں گے۔
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل تیارپیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل تیارپیرس اولمپکس 26 جولائی سے 11 اگست تک منعقد ہورہے ہیں جس کے لیے پاکستان کے شوٹرز 19 جولائی کو فرانس روانہ ہوں گے
مزید پڑھ »

اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگیپیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگیاولمپکس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب اسٹیڈیم سے باہر منعقد کی جائےگی
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے باقاعدہ آغازپیرس اولمپکس کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے باقاعدہ آغازتقریب میں پیرس کے دریائے سین میں تقریباً 10 ہزار 500 ایتھلیٹس کی 94 کشتیوں کے بیڑے پر غیر روایتی انداز میں آمد ہوئی
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گےپیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گےخواتین کے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی سوئمرز ایک ہی ہیٹ میں شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:37:32