پیرس اولمپکس: پاکستان کے7 ایتھلیٹس میں سے 5 کا سفر ختم ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

پیرس اولمپکس: پاکستان کے7 ایتھلیٹس میں سے 5 کا سفر ختم ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے مزید 2 ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر ہوگئے اور اب صرف شوٹر غلام بشیر اور ارشد ندیم سے امیدیں باقی ہیں۔

جمعہ کو پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض نے 100 میٹر کوالیفیکشن میں حصہ لیا، وہ اپنی ہیٹ میں چھٹے نمبر پر رہیں۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ 12.49 سیکنڈ میں طے کیا۔

فائقہ ریاض نہ ہیٹ میں ٹاپ 10 میں رہیں نہ اگلے 5 مجموعی بہترین پلیئرز میں آسکیں، یوں فائقہ ریاض 100 میٹر ریس کے فائنل راؤنڈ میں جگہ نہ بناسکیں اور ایونٹ سے آؤٹ ہوگئیں۔فائقہ ریاض نہ ہیٹ میں ٹاپ تین میں رہیں نہ اگلے پانچ مجموعی بہترین پلیئرز میں آسکیں۔ پیرس اولمپکس سے آج باہر ہونے والی دوسری خاتون ایتھلیٹس کشمالہ طلعت تھیں جنہوں نے 25 میٹر ائیر پسٹل ایونٹ کے کوالیفیکشن میں حصہ لیا لیکن وہ بھی فائنل راؤنڈ میں جگہ نہ بناسکیں۔

کشمالہ طلعت40 شوٹرز میں سے 22ویں نمبر پر رہیں۔ یوں پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والی پاکستان کی تینوں خواتین ایتھلیٹس کا سفر ختم ہوگیا۔جس کے بعد پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے 7 میں سے 5 قومی ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں اور اب صرف شوٹر غلام بشیر اور ارشد ندیم سے امیدیں باقی ہیں۔ فیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز: پاکستانی ایتھلیٹس کل سے ایکشن میں نظر آئیں گےپیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز: پاکستانی ایتھلیٹس کل سے ایکشن میں نظر آئیں گےپیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کا سفر کل سے شروع ہوگا۔ پاکستان کے 2 ایتھلیٹس شوٹنگ کے مقابلوں میں ایکشن میں ہوں گے۔
مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر اولمپکس میں کیوں شریک نہیں؟کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر اولمپکس میں کیوں شریک نہیں؟پیرس اولمپکس میں پاکستان کی جانب سے 7 ایتھلیٹس ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہانگ کانگ کے ایتھلیٹس کروڑ پتی بن جائیں گےاولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہانگ کانگ کے ایتھلیٹس کروڑ پتی بن جائیں گےہانگ کانگ نے پیرس اولمپکس میں جیتنے والے ایتھلیٹس کیلئے 60 لاکھ ہانگ کانگ ڈالرز انعام کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان، 7 ایتھلیٹس، 11 آفیشلز شامللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس کے لئے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیا۔18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں۔پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جہاں آرا نبی اور ارشد ندیم پاکستانی جھنڈے کو تھامیں گے جبکہ پاکستان کے ایتھلیٹس، شوٹنگ، سوئمنگ اور...
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس میں کل 2 پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گیپیرس اولمپکس میں کل 2 پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گیپاکستان کے دونوں سوئمرز اور شوٹر گلفام جوزف اولمپکس سے آؤٹ ہوچکے ہیں ۔
مزید پڑھ »

کوارٹر فائنل میں کولمبیا سے شکست، جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا سفر ختمکوارٹر فائنل میں کولمبیا سے شکست، جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا سفر ختمغیر متوقع شکست کے بعد قومی ٹیم برانز میڈل سے بھی محروم ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 22:11:26