تینوں کھلاڑی اور فزیو یورپ میں ہیں، پولینڈ سے واپسی کے بعد کھلاڑی اور فزیو دوبارہ یورپ روانہ ہوگئے تھے: رانا مجاہد
کراچی: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تین کھلاڑیوں اور فزیو کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کے لیے وزارت داخلہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
انہوں نے کہا کہ شینجینگ ویزا میں ایک ماہ تک ملٹی پل انٹری تھی، کھلاڑیوں کے ڈپارٹمنٹس سے بھی رابطہ کیا ہے، تینوں کھلاڑی اور فزیو یورپ میں ہیں، پولینڈ سے واپسی کے بعد کھلاڑی اور فزیو دوبارہ یورپ روانہ ہوگئے تھے۔این او سی کے بغیر باہر گئے ہیں، تاحیات پابندی لگادی ہے، کھلاڑی نیشنز کپ کیلئے ٹیم کے ساتھ گئے تھے: سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیش کی عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہعبوری حکومت نے حسینہ واجد کابینہ میں شامل وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک فرار ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد تمام سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »
دنیا کے پہلے پاسپورٹ فری ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے پاس جانے کا امکانیو اے ای کے زید انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں اسمارٹ ٹریول پراجیکٹ کا آغاز کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے برطانوی ماہرین کی نگرانی میں 5 سالہ منصوبہ تیارمعیشت کی بہتری کا منصوبہ 14 اگست کو جاری کیے جانے کا امکان ہے، منصوبے کا افتتاح وزیراعظم شہباز شریف کریں گے: حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
وقار یونس نے سیٹ سنبھال لی لیکن کپتان بنانے کا اختیار کس کے پاس ہے؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی کے باوجود بابر اعظم کے مستقبل کا فیصلہ مزید تاخیر کا شکار ہے اور سرجری کا دعویٰ ،دعویٰ ہی رہ گیا
مزید پڑھ »
صدر زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورتصدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا، وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی لگادیفیڈریشن کی سپلنری کمیٹی نے تمام اثاثے، بشمول سرکاری گاڑیاں، واپس کرنے کا حکم دیدیا
مزید پڑھ »