عبوری حکومت نے حسینہ واجد کابینہ میں شامل وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک فرار ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد تمام سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا
۔ فوٹو فائل
بھارتی میڈیا کے مطابق ماہر معیشت دان ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بننے والی بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد کی کابینہ میں شامل وزراء اور ان کی جماعت کے ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک فرار ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد حسینہ واجد سمیت تمام سابق وزراء کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے بنگلا دیش کی وزارت داخلہ نے امیگریشن اور پاسپورٹ حکام کو صرف زبانی کلامی ہدایات جاری کی ہیں اور باقاعدہ طور پر کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا تاہم امکان ہے کہ تحریری احکامات بھی جمعرات کو جاری کر دیے جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکارحسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
سابق پاکستانی سفارت کاروں نے حسینہ واجد حکومت کے خاتمے کی ممکنہ وجہ بتادیحسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد امکان ہے کہ بنگلادیش میں جمہوریت کیلئے راستہ کھلے گا، جابرانہ طرز حکومت کا خاتمہ ہوگا: سابق سفارت کار
مزید پڑھ »
عدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیطلبا کا احتجاج اب حسینہ واجد حکومت کیخلاف ملک گیر عدم تعاون تحریک میں تبدیل ہوگیا
مزید پڑھ »
طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کو حسینہ واجد کی حکومت میں جابرانہ اقدامات میں برابر کا شریک قرار دیا اور ان کو ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھ »
حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے اور وہ سیاسی پناہ کی درخواست پر برطانیہ کے جواب کی منتظر ہیں، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفگزشتہ روز طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کےبعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »