گزشتہ روز طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کےبعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا
— فوٹو:فائلبنگلادیش کے انٹرسروسز پبلک ریلشنز کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میجر جنرل ضیاء الاحسن کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔ میجر جنرل ضیاء الاحسن ملکی انٹیلی جنس ایجنسی نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن مانیٹرنگ سینٹر کے ڈائریکٹر جنرل تھے اور یہ ایجنسی وزارت داخلہ کے ماتحت ہے۔
اس کے علاوہ اس ایجنسی کو ای میلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نگرانی اور فون کالز ریکارڈنگ بھی کرنے کی اجازت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہم عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے؛ بنگلادیشی آرمی چیففوج عوام کے اعتماد کی علامت ہے، بنگلادیشی آرمی چیف جنرل وقار الزماں
مزید پڑھ »
ہم عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے؛ بنگلادیشی آرمی چیففوج عوام کے اعتماد کی علامت ہے، بنگلادیشی آرمی چیف جنرل وقار الزماں
مزید پڑھ »
فوج ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہی اور اب بھی رہے گی: بنگلادیشی آرمی چیفبنگلادیشی آرمی چیف نے فوج کو ہدایت کی کہ عوام کے جان و مال اور اہم سرکاری تنصیبات کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »
بھارت: کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی،41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہلینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی مکانات، دکانیں اور گاڑیاں ملبے تلے دب گئی، پل بھی بہہ گیا، سینکڑوں افراد پھنس گئے
مزید پڑھ »
بنگلادیشی آرمی چیف کا ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلانآج صدر شہاب الدین سے مل کر تمام معاملات طے کرلیں گے، جنرل وقار الزماں
مزید پڑھ »
بنگلادیشی آرمی چیف اور حسینہ واجد کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے؟بنگلادیش کے آرمی چیف بننے والے جنرل وقار الزماں اس وقت اس وقت عوام کی توجہ کا مرکز بنے جب آج انہوں نے بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »