بھارت: کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی،41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

23 Killed خبریں

بھارت: کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی،41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
IndiaKeralaLandsliding
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی مکانات، دکانیں اور گاڑیاں ملبے تلے دب گئی، پل بھی بہہ گیا، سینکڑوں افراد پھنس گئے

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سیکڑوں افراد کے پھنسے ہونےکاخدشہ ظاہر کیا گیا ہے جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہوگئے/ فوٹو پی آر ڈیبھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے سبب ضلع وایناڈ میں متعدد گھر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سینکڑوں افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگاس حوالے سے بھارتی حکام نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ نیلمبور میں دریائے چلیار میں بہت سے لوگ بہہ گئے ہیں جبکہ منڈکئی میں کئی مکانات، دکانیں اور گاڑیاں ملبے تلے دب گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق منڈکئی میں پُل بہہ جانے سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے جس کے سبب وزیراعلیٰ کیرالا پنارائی وجین نے عارضی پل بنا کر لوگوں کی مدد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعلیٰ رائی وجین کا کہنا ہے کہ منڈکئی میں بذریعہ ہیلی کاپٹر لوگوں کو ریسکیو کرنے کیلئے بھی فوج کی مدد لی جائے گی۔صنعتکار اغوا کیس: ان حالات میں فورسز نہ ہوتیں تو زیادہ بہتر تھا، اربوں روپے خرچ کرنے کا کیا فائدہ؟ سندھ ہائیکورٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India Kerala Landsliding Rain

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپال میں 2 مسافر بسیں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں، درجنوں افراد لاپتہکھٹمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیپالی د ارالحکومت کے مضافات میں2 مسافر بسیں لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آکر دریا میں جا گریں، بسوں میں سوار 65 مسافر لاپتہ ہوگئے ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق کھٹمنڈو کے مغرب میں شمالٹر کے پہاڑی علاقے میں نرائن گھاٹ مگلنگ ہائی وے پر جاتی دو  مسافر بسیں پہاڑی تودے کی  زد میں آکر نشیب میں بہتے دریا میں جاگریں۔ صرف تین...
مزید پڑھ »

تائیوان میں سمندری طوفان گیمی سے تباہی، کارگو جہاز ڈوب گیا، متعدد افراد ہلاک و لاپتہتائیوان میں سمندری طوفان گیمی سے تباہی، کارگو جہاز ڈوب گیا، متعدد افراد ہلاک و لاپتہتائیوان میں مسلسل دوسرے روز اسکول، دفاتر اور کاروبار بند جبکہ ٹرین سروس معطل ہے، تمام ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں
مزید پڑھ »

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ نے پورا گاؤں ملیامیٹ کردیا؛ 43 ہلاکتیں اور درجنوں لاپتابھارت میں لینڈ سلائیڈنگ نے پورا گاؤں ملیامیٹ کردیا؛ 43 ہلاکتیں اور درجنوں لاپتاسیلابی ریلے میں پُل ٹوٹنے سے درجنوں گاڑیاں اور افراد بہہ گئے؛ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھ »

نیپال : لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث 14افراد ہلاکجنوبی ایشیا کے ملک نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ، شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث   14 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس دوران لاپتہ ہونے والے 9افراد کی تلاش بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے اے ایف پی کا کہنا ہے کہ نیپال کے پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش میں بھی سیلاب نے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے اور اس سے لاکھوں لوگ متاثر ہوگئے ہیں۔متعدد...
مزید پڑھ »

ونڈوز کمپیوٹرز میں ٹیکنالوجی خامی کے باعث متعدد ممالک میں صارفین متاثرونڈوز کمپیوٹرز میں ٹیکنالوجی خامی کے باعث متعدد ممالک میں صارفین متاثرامریکا، برطانیہ، نیوزی لینڈ، بھارت اور دیگر متعدد ممالک میں ونڈوز ورک اسٹیشنز پر اسکرین آف ڈیتھ ایرر کی وجہ سے سسٹمز آف لائن ہوگئے۔
مزید پڑھ »

کوہ سلیمان رینج : موسلادھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ, گاڑیاں پھنس گئیںچمن:  مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند ہیں اور بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئیں۔کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے باعث کوئٹہ، چمن، ژوب مغل کوٹ سیکشن پر کوہ سلیمان کے دانہ سر رینج کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ژوب ڈیرہ اسماعیل خان...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 08:09:24