بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ نے پورا گاؤں ملیامیٹ کردیا؛ 43 ہلاکتیں اور درجنوں لاپتا

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ نے پورا گاؤں ملیامیٹ کردیا؛ 43 ہلاکتیں اور درجنوں لاپتا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سیلابی ریلے میں پُل ٹوٹنے سے درجنوں گاڑیاں اور افراد بہہ گئے؛ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

کراچی؛ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا گرفتارعمر ایوب کے حلقے میں دھاندلی کی تحقیقات کیلیے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناعکراچی کیلیے بجلی فی یونٹ 5.

مٹی کے تودے تلے درجنوں گھر دب گئے۔ امدادی کاموں کے دوران ملبے سے 43 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جب کہ اب بھی ملبے میں 100 کے قریب افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ سیلابی ریلے کی زد میں آکر ایک پُل بھی ٹوٹ گیا۔ پُل کے ٹوٹ جانے سے متاثرہ علاقوں میں جانے والی ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپال میں 2 مسافر بسیں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں، درجنوں افراد لاپتہکھٹمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیپالی د ارالحکومت کے مضافات میں2 مسافر بسیں لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آکر دریا میں جا گریں، بسوں میں سوار 65 مسافر لاپتہ ہوگئے ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق کھٹمنڈو کے مغرب میں شمالٹر کے پہاڑی علاقے میں نرائن گھاٹ مگلنگ ہائی وے پر جاتی دو  مسافر بسیں پہاڑی تودے کی  زد میں آکر نشیب میں بہتے دریا میں جاگریں۔ صرف تین...
مزید پڑھ »

ایتھوپیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے گاؤں ملیا میٹ ہوگیا؛ 55 ہلاکتیںایتھوپیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے گاؤں ملیا میٹ ہوگیا؛ 55 ہلاکتیںدوپہر کے وقت ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں زیادہ تر خواتین اور بچے ملبے تلے دب گئے
مزید پڑھ »

بیمار بیٹے کیلئے دوا خریدنے جانے والی ماں کو اژدھے نے نگل لیابیمار بیٹے کیلئے دوا خریدنے جانے والی ماں کو اژدھے نے نگل لیاسائٹبا گاؤں میں 36سالہ سریاتی نامی خاتون اپنے بیمار بچے کے لیے دوا خریدنے کے لیے منگل کی صبح گھر سے نکلنے کے بعد لاپتا ہو گئی تھی
مزید پڑھ »

کشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہکشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہگجرات، جہلم اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا
مزید پڑھ »

کشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہپنجاب، شمالی بلوچستان اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔گجرات، جہلم اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔گجرات میں بارش کے باعث گیپکو کے کئی فیڈر متاثر ہو گئے جس سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے جبکہ جہلم شہر اور گردو نواح میں تیز ہوا...
مزید پڑھ »

ونڈوز کمپیوٹرز میں ٹیکنالوجی خامی کے باعث متعدد ممالک میں صارفین متاثرونڈوز کمپیوٹرز میں ٹیکنالوجی خامی کے باعث متعدد ممالک میں صارفین متاثرامریکا، برطانیہ، نیوزی لینڈ، بھارت اور دیگر متعدد ممالک میں ونڈوز ورک اسٹیشنز پر اسکرین آف ڈیتھ ایرر کی وجہ سے سسٹمز آف لائن ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 04:33:01