بیمار بیٹے کیلئے دوا خریدنے جانے والی ماں کو اژدھے نے نگل لیا

Indonesia خبریں

بیمار بیٹے کیلئے دوا خریدنے جانے والی ماں کو اژدھے نے نگل لیا
Out
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

سائٹبا گاؤں میں 36سالہ سریاتی نامی خاتون اپنے بیمار بچے کے لیے دوا خریدنے کے لیے منگل کی صبح گھر سے نکلنے کے بعد لاپتا ہو گئی تھی

—فوٹو: اے ایف پی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وسطی انڈونیشیا میں ایک خاتون اژدھے کے پیٹ میں مردہ پائی گئی، خاتون بیٹے کی دوا خریدنے کے لیے گھر سے نکلی تھی کہ راستے میں اژدھے نے نگل لیا۔ شوہر نے تقریباً 10 میٹر کے فاصلے پر ایک سانپ دیکھا، سانپ ابھی تک زندہ تھا جس کا پیٹ بہت زیادہ پھولا ہوا تھا جس کے بعد خاتون کے شوہر نے گاؤں کے لوگوں کو بلا کر اژدھے کا پیٹ کٹوایا، پیٹ کاٹنے پر اندر لاش موجود تھی جسے باہر نکال لیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Out

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماں نے 9 سالہ بیٹے کو نافرمانی پر گلا گھونٹ کر مار ڈالاماں نے 9 سالہ بیٹے کو نافرمانی پر گلا گھونٹ کر مار ڈالابیٹے کی مسلسل بدتمیزی سے پریشان تھی، راجدیپ نے پیسے چرائے اور پڑھائی بھی چھوڑ دی تھی، ملزمہ کا پولیس کے سامنے اعتراف جرم
مزید پڑھ »

لاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی، متعدد افراد زخمیلاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی، متعدد افراد زخمیگیس سلنڈر میں دھماکے سے لگنے والی آگ نے دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد دیگر گیس سلنڈرز بھی دھماکے سے پھٹ پڑے
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہسوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد: سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو راضی کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

'اعظم خان اپنی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے ٹیم میں شامل ہوئے''اعظم خان اپنی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے ٹیم میں شامل ہوئے'اعجاز اسلم نے اعظم خان کی حمایت کرتے ہوئے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیا
مزید پڑھ »

پارٹی اختلافات، عمران خان نے دونوں گروپوں کو ملاقات کیلئے بلا لیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں مبینہ اختلافات پر بانی نے دونوں دھڑوں کو کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے بلا لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ مجھے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا پیغام ملا ہے، ملک سے باہر ہوں واپس آ کر ملاقات کروں گا۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے تا...
مزید پڑھ »

نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئےنامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئےمداحوں کو افسوسناک خبر دینے کیلئے اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:51:30