ماں نے 9 سالہ بیٹے کو نافرمانی پر گلا گھونٹ کر مار ڈالا

India خبریں

ماں نے 9 سالہ بیٹے کو نافرمانی پر گلا گھونٹ کر مار ڈالا
MurderSon
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

بیٹے کی مسلسل بدتمیزی سے پریشان تھی، راجدیپ نے پیسے چرائے اور پڑھائی بھی چھوڑ دی تھی، ملزمہ کا پولیس کے سامنے اعتراف جرم

بیٹے راجدیپ کی مسلسل بدتمیزی سے پریشان تھی، راجدیپ نے پیسے چرائے اور پڑھائی بھی چھوڑدی تھی: ملزمہ خاتون کا پولیس کے سامنے اعتراف جرم /فوٹوبشکریہ بھارتی میڈیابھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ بھارت کے شہر اگرتلہ کے جے نگر میں پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس جب جائے وقوعہ پر پہنچی تو سپرابھا نامی خاتون کو بیٹے کی لاش کے پاس بیٹھا پایا جس کے بعد خاتون نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا۔بھارت: بیٹے نے 5 ہزار روپے نہ دینے پر ماں کو قتل کرکے لاش سوٹ کیس میں ڈال کر پھینک دی سپرابھا نے پولیس کو بتایا کہ وہ تعمیراتی جگہ پر مزدوری کرتی ہے، اس کا شوہر لاپتہ ہے اور بیٹی کی شادی ہو چکی ہے، وہ بیٹے راجدیپ کی اکیلے پرورش کر رہی تھی لیکن بیٹے کی مسلسل بدتمیزی سے پریشان تھی، راجدیپ نے پیسے چرائے اور پڑھائی بھی چھوڑ دی تھی، اس کی حرکتوں کی وجہ سے اسے کوئی کام پر بھی نہیں رکھتا تھا۔دوسری جانب پولیس نے سپرابھا کے گھر سےمبینہ طور پر قتل میں استعمال کی گئی رسی اور بانس بھی برآمد کر لی ہے، ساتھ ہی قتل کی مزید تحقیقات کیلئےکارروائی بھی شروع کر دی...

18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Murder Son

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماں نے بیٹی کو کولڈ ڈرنک پلا پلا کر مار ڈالاماں نے بیٹی کو کولڈ ڈرنک پلا پلا کر مار ڈالاایک افسوسناک واقعے میں ماں نے اپنی ننھی بیٹی کو کولڈرنک پلا پلا کر اس کی جان لے لی، مرنے سے پہلے لڑکی کے تمام دانت سڑ چکے تھے۔
مزید پڑھ »

قاتل شاٹ : خاتون گولفر نے پرندے کو جان سے مار ڈالاقاتل شاٹ : خاتون گولفر نے پرندے کو جان سے مار ڈالانیو یارک : امریکا میں ایک گالفر نے کھیل کے دوران ہٹ لگا کر اُڑنے والے پرندے کو جان سے مار ڈالا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

بھائی نے شکایت لگانے پر7 سالہ بہن کا گلا گھونٹ کر لاش ویرانے میں پھینک دیبھائی نے شکایت لگانے پر7 سالہ بہن کا گلا گھونٹ کر لاش ویرانے میں پھینک دیافسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے بناؤلی ضلع میں پیش آیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

مہنگے پیٹرول سے نجات، شہری نے سولر پر چلنے والی بائیک تیار کر لیمہنگے پیٹرول سے نجات، شہری نے سولر پر چلنے والی بائیک تیار کر لیشہری نے ’ضرورت ایجاد کی ماں ہے‘ کہاوت پر کو عملی جامہ پہنچاتے ہوئے سولر پر چلنے والی بائیک تیار کر کے سب کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔
مزید پڑھ »

ناپسندیدہ جماعت کو ووٹ دینے پر بیٹے نے ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیاناپسندیدہ جماعت کو ووٹ دینے پر بیٹے نے ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیابھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں لوک سبھا انتخابات میں سفاک بیٹے نے صرف اس لیے اپنی ماں کو قتل کر دیا کیونکہ مقتولہ نے اس کی ناپسندیدہ
مزید پڑھ »

بچے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ماں کی موت، وجہ کیا بنی؟بچے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ماں کی موت، وجہ کیا بنی؟جنہوں نے اُن ٹویٹ کے تحت والدین کو شرمندہ کیا ہے، وہ تمام لوگ اب جشن منا سکتے ہیں کیونکہ اس بچے کی ماں نے اب خود کو مار لیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:26:54