بچے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ماں کی موت، وجہ کیا بنی؟

پاکستان خبریں خبریں

بچے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ماں کی موت، وجہ کیا بنی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

جنہوں نے اُن ٹویٹ کے تحت والدین کو شرمندہ کیا ہے، وہ تمام لوگ اب جشن منا سکتے ہیں کیونکہ اس بچے کی ماں نے اب خود کو مار لیا ہے

بھارت میں چنئی کے اپارٹمنٹ کی چھت سے بچائے گئے بچے کی ویڈیو وائرل ہونے کے چند دن بعد ماں کی موت ہو گئی۔

بھارتی میڈیا نے اس حوالے سے بتایا تھا کہ 8 ماہ کا بچہ کھیلتے ہوئے چوتھی منزل سے دوسری منزل کی بالکونی میں گرا، خوش قسمتی کی بات یہ رہی کہ ڈھلوان ہونے کے وجہ سے بچہ وہاں کافی دیر تک اٹکا رہا اور بعد میں کافی کوشش کی بعد اسے بچا لیا گیا۔ تاہم اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو لوگوں نے بچے کی ماں کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا، تاہم پڑوسیوں نے واضح طور پر کہا کہ بچے کی والدہ رامیا نے بچے کی اچھی دیکھ بھال کی تھی اور دن بچے کا گرنا صرف ایک حادثہ تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے، سابق شوہر کا دعویٰراکھی ساونت کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے، سابق شوہر کا دعویٰاداکارہ کو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے اسپتال داخل کیا گیا اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں
مزید پڑھ »

دپیکا کی جانب سے مداح کا کیمرا دھکیلنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہٹادی گئیدپیکا کی جانب سے مداح کا کیمرا دھکیلنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہٹادی گئیویڈیو میں دپیکا کو ایک مداح کے کیمرے کو دھکیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا جسے بعد میں ایک پاپرازی اکاؤنٹ سے شیئر کیا گی
مزید پڑھ »

’آپ کو کاپی کرنے کی کوشش کرتے ہیں‘ منیب بٹ کی منوج باچپائی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل’آپ کو کاپی کرنے کی کوشش کرتے ہیں‘ منیب بٹ کی منوج باچپائی سے ملاقات کی ویڈیو وائرلپاکستان کے اداکار منیب بٹ کی بھارتی فلم ساز و اداکار منوج باجپائی سے دبئی میں ہونے والی ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ، گلوکارہ نے کیا کیا؟ویڈیو: سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ، گلوکارہ نے کیا کیا؟بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

زہر خورانی سے ماں اور 4 بچوں کی موت کا مقدمہ درج، ملزم گرفتارزہر خورانی سے ماں اور 4 بچوں کی موت کا مقدمہ درج، ملزم گرفتارتاندلیانوالہ میں زہر خورانی سے ماں اور چار بچوں کی موت کا مقدمہ پنساری کے خلاف درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:43:23