پاکستان کے اداکار منیب بٹ کی بھارتی فلم ساز و اداکار منوج باجپائی سے دبئی میں ہونے والی ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
پاکستانی اداکار منیب بٹ نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں بالی ووڈ کے اداکار منوج باجپائی کے ہمراہ ایک اسیٹیج پر دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منیب بٹ نے اسٹیج پر جاکر سب کے سامنے بھارتی اداکار منوج باجپائی کی تعریفیں کیں اور انہیں لیجنڈ اداکار قرار دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسٹاگرام کا دوسروں کی ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلانکمپنی کی جانب سے رینکنگ سسٹم کو درست کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار بادشاہ ایک بار پھر ساتھ ساتھ، ویڈیو وائرلمعروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی دبئی میں بھارتی گلوکار و ریپر بادشاہ سے ملاقات کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئےسعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو ا جس میں انہوں نے عورت کی ملازمت کو طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
گجرات: عزیز بھٹی اسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گرگئی، خاتون سیمت 2 مریض جاں بحقاسپتال میں تزئین و آرائش کرنے کیلئے کے پلرز کو چھوٹے کرنے کوشش کی گئی جس کے باعث سرجیکل وارڈ کی چھت کمزور پڑنے سے گرگئی: اسپتال ذرائع
مزید پڑھ »
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے حقائق موجود ہیں، میتھیوملرآئی ایم ایف معاہدے، معاشی استحکام کی پاکستانی کوششوں اور پاکستان کی اپنی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے پیش رفت کی حمایت کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
صرحا اصغر بھی عاصم اظہر کو سپورٹ کرنے پہنچ گئیں، ویڈیو وائرلپاکستان کی معروف اداکارہ صرحا اصغر بھی پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کو سپورٹ کرنے ایونٹ میں پہنچ گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »