گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر رکنے اور سیلفیاں لینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے
بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰمہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی کے رہنما بابا صدیقی کے قتل کے بعد بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق، ممبئی کے علاقے باندہ میں بابا صدیقی کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کیا تھا، جس کے بعد سلمان خان کے ۔ واقعے میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ لارنس بشنوئی گروپ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے اس قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا گیا ہے۔
سلمان خان کو قتل کی دھمکیوں کے پیش نظر پہلے ہی Y+ سیکیورٹی فراہم کی جاچکی ہے، اور اب بابا صدیقی کے قتل کے بعد ان کی سیکیورٹی میں مزید اضافہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ سلمان خان ان شخصیات میں شامل تھے جو بابا صدیقی کے اہلِ خانہ سے تعزیت کے لیے لیلاوتی اسپتال پہنچے تھے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان پر حملہ کرنے والے بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلیسلمان خان اور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم سے قربت اور دوستی ہونے کی وجہ سے بابا صدیقی کو قتل کیا: بشنوئی گینگ
مزید پڑھ »
سلمان خان کودھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی کو قتل کیا، رپورٹکچھ عرصہ قبل لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھی نے سلمان خان کے دوستوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بابا صدیقی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کیسے ختم کرائی؟سلمان اور بابا صدیقی میں گہری دوستی تھی، بابا صدیقی کا حلقہ سیاست بھی وہی تھا جہاں سلمان خان رہائش پذیر ہیں
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کا قتل؛ سلمان خان کی سیکورٹی مزید سختسلمان خان بابا صدیقی کے گھر والوں سے ملنے پہنچے تو پریشان نظر آئے، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
اچھی دوستی کے باوجود شاہ رخ نے بابا صدیقی کے جنازے میں شرکت کیوں نہ کی؟ وجہ سامنے آگئیاس کیس کو پہلے ہی سلمان خان اور شاہ رخ خان سے جوڑا جا رہا ہے کیونکہ بابا صدیقی کے ان دونوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات تھے
مزید پڑھ »
ممبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئےبابا صدیقی پر حملے کی اطلاع ملتے ہی سلمان خان اور سنجے دت اسپتال پہنچ گئے
مزید پڑھ »