سلمان خان بابا صدیقی کے گھر والوں سے ملنے پہنچے تو پریشان نظر آئے، بھارتی میڈیا
"انگریزی، اردو، پشتو اچھی بولتا ہے تو اسکو کپتان بنا دو"کینیڈا میں اسرائیلیوں کی عید کے دن یہودی اسکول پر فائرنگپاکستان میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں طالبان حکومت مدعو نہیںناقص پرفارمنس؛ چیئرمین پی سی بی، سلیکشن کمیٹی، میٹنورز کا 2 گھنٹے طویل اجلاسملازم نے کام کے پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیا، وجہ کیا بنی؟بھارتی سیاستدان اور سلمان خان کے دوست بابا صدیقی کے قتل کے بعد بالی ووڈ کے میگا اسٹار کی سیکورٹی مزید سخت کردی...
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ سلمان خان کے ممبئی میں واقع گھر پرسیکورٹی اہلکاروں کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ ممبئی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سلمان خان اور ان کے گھروالوں کے تحفظ کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔ سلمان خان نے اپنےدوست اور سینئر سیاستدان بابا صدیقی کے گھروالوں سے ملاقات کی اورافسوس کا اظہار کیا۔ سلمان خان اس موقع پر گھر واپسی کے لیے نکلے تو پریشان نظر آئے۔ بابا صدیقی کے قتل میں لارنس بشنوئی کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
لارنس بشنوئی گروپ متعدد مرتبہ سلمان خان کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے چکا ہے۔ سلمان خان کے گھر پر فائرنگ بھی کی جاچکی ہے۔ گینگسٹربشنوئی لارنس نے کالے ہرن کے شکار پر سلمان خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔بھارت نے ٹی20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنادیا90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ممبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئےبابا صدیقی پر حملے کی اطلاع ملتے ہی سلمان خان اور سنجے دت اسپتال پہنچ گئے
مزید پڑھ »
سلمان خان کودھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی کو قتل کیا، رپورٹکچھ عرصہ قبل لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھی نے سلمان خان کے دوستوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بابا صدیقی: شاہ رخ اور سلمان خان کے بیچ رنجش دور کرانے والے سیاستدان کا ممبئی میں قتلانڈیا کے شہر ممبئی کی ایک معروف سیاسی شخصیت بابا صدیقی کو سنیچر کی شب گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ بابا صدیقی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کی بالی وڈ کے کئی اداکاروں سے دوستی تھی اور وہ ماہِ رمضان کے دوران اپنی بڑی افطار پارٹیوں کے لیے بھی مشہور...
مزید پڑھ »
اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹریروہت شیٹی کی کاپ یونیورس میں سلمان خان کی موجودگی سے سینما گھروں میں مزید دھوم دھام متوقع ہے
مزید پڑھ »
بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدفواد خان اور وانی کپور کی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے
مزید پڑھ »