بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقید

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

فواد خان اور وانی کپور کی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے

اسرائیلی وزیر دفاع نے امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا، پینٹاگوننیو کراچی میں موٹر سائیکل چھیننے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیاشام کے دارالحکومت دمشق میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملہ، 7 افراد جاں بحق 11 زخمیسیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری، عالمی بینکگرفتار مبینہ بھارتی جاسوس کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیاایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام مفت آئی ٹی کورسزکی افتتاحی تقریبچینی وزیراعظم کے دورے میں بجلی کے منصوبوں کا اربوں ڈالر قرض ری پروفائلنگ کا امکانبین الاقوامی...

فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی ایک ساتھ پہلی فلم ’’عبیر گلال‘‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے، اس خبر کی تصدیق ایک بیرون ملک تفریحی اشاعت نے کی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لندن اور اس کے آس پاس مختلف مقامات پر یہ فلم بندی ہورہی ہے۔ اس فلم کی پروڈکشن برطانیہ میں اکتوبر اور نومبر کے دوران جاری رہے گی، جس کی ریلیز 2025 کے آخر یا 2026 کے اوائل تک متوقع ہے۔

یہ بھی اطلاعات ہیں کہ فلم کی کاسٹ میں ملائیکہ اروڑہ اور ردھی ڈوگرا بھی شامل ہیں، جو اگلے ماہ برطانیہ میں عملے میں شامل ہونے والی ہیں۔فواد خان اور وانی کپور کی فلم کی شوٹنگ کی خبر سامنے آتے ہی جہاں مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا تو وہیں پاکستانی اداکارہ مشی خان ناخوش نظر آئیں۔ مشی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں فواد خان اور وانی کپور کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بڑے ہی افسوس کی بات ہے کہ فواد خان اپنے ملک میں اے لسٹ اداکاراؤں کے ساتھ میگا پراجیکٹس میں کام کرنے سے انکار کردیتے ہیں اور اب بھارت کی ایک ایسی اداکارہ کے ساتھ کام کررہے ہیں جو زیادہ مشہور بھی نہیں ہے۔واضح رہے کہ فواد خان نے 2014 میں بالی ووڈ فلم ’خوبصورت‘ سے بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔ جبکہ فواد کی آخری بالی ووڈ فلم 2016 میں ریلیز ہونے والی ’’اے دل ہے مشکل‘‘ تھی، جس کے بعد دونوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد خان اور وانی کپور کی ایک ساتھ پہلی فلم کی شوٹنگ کا آغازفواد خان اور وانی کپور کی ایک ساتھ پہلی فلم کی شوٹنگ کا آغازفواد خان اور وانی کپور ’’عبیر گلال‘‘ میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
مزید پڑھ »

’بالی وڈ کا امیر ترین خاندان‘، سلمان خان کے گھرانے میں کس کے پاس کتنی جائیداد؟’بالی وڈ کا امیر ترین خاندان‘، سلمان خان کے گھرانے میں کس کے پاس کتنی جائیداد؟بھارتی میڈیا پر سلمان خان کی کل دولت2916 کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے
مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلیبالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلیاداکارہ اپنے سابق شوہر ارباز خان کے ہمراہ اپنے والد کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں
مزید پڑھ »

بیویوں کو بولڈ لباس پہنانے والے مردوں پر حیرت ہوتی ہے، ثنا خانبیویوں کو بولڈ لباس پہنانے والے مردوں پر حیرت ہوتی ہے، ثنا خانسابقہ بھارتی اداکارہ اپنی بیویوں کے تنگ لباس پر فخر کرنے والے مردوں پر برس پڑیں
مزید پڑھ »

'شوہر کی موت پر شاہ رخ نے بیٹے کی سپورٹ کا وعدہ کیا تھا، اب فون ہی نہیں لگتا''شوہر کی موت پر شاہ رخ نے بیٹے کی سپورٹ کا وعدہ کیا تھا، اب فون ہی نہیں لگتا'بھارتی موسیقار کی بیوہ شاہ رخ خان پر برس پڑیں
مزید پڑھ »

راج کپور: اپنی پوتی کرشمہ کے نیلے آنکھوں کی شرطراج کپور: اپنی پوتی کرشمہ کے نیلے آنکھوں کی شرطبالی وڈ کے معروف اداکار، فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر راج کپور نے اپنی پوتی اداکارہ کرشمہ کپور کی پیدائش پر ان سے اسپتال میں ملاقات کے لیے دلچسپ شرط رکھی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:10:37