اداکارہ اپنے سابق شوہر ارباز خان کے ہمراہ اپنے والد کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں
شکیب الحسن کے بعد سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ پر بھی قتل کا مقدمہ درجپارلیمنٹ سے گرفتاریاں؛ قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطلوفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لیبھارتی بورڈ کی دھمکی یا کچھ اور؟ تنقید اگلے روز افغان بورڈ کا نیا بیانلاپتا شہری فیضان بازیابی کیس میں آئی جی اسلام آباد عدالت طلبمسلح افواج کے دستوں کی مزارِقائد پر سلامی، گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی حاضریبالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ کر خودکشی...
بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے 11 ستمبر بدھ کی صبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع اپنی رہائش گاہ کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر عمارت کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ حکام ابھی تک خودکشی کے پیچھے کی ممکنہ وجوہات معلوم نہیں کرسکے۔ حکام کے مطابق، جب ملائکہ اروڑا کے والد نے انتہائی قدم اٹھایا تو اُس وقت اداکارہ گھر میں موجود نہیں تھیں۔
خودکشی کی خبر ملتے ہی ملائکہ اروڑا اپنے دیگر اہلخانہ اور سابق شوہر ارباز خان کے ہمراہ اپنے والد کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی ہیں۔ملائکہ اروڑہ کی عمر صرف 11 سال تھی کہ جب ان کے والدین کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی، والدین کی علیحدگی کے بعد، ملائکہ اور اُن کی چھوٹی بہن امریتا راؤ اپنی والدہ کے ساتھ رہیں۔حکومت نے وفات پانےوالے ملازمین کے اہلخانہ کیلیے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کردیہوائی جہاز کا سفر آرام دہ بنانے کیلئے کونسی سیٹ کا انتخاب کریں؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تمام بالی ووڈ اسٹارز بیوقوف اور دماغ سے خالی ہیں، کنگنا رناوتبالی ووڈ پارٹیز کسی صدمے سے کم نہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
سلمان خان کی فلموں بجرنگی بھائیجان اور سلطان میں کام کی آفرٹھکرا دی تھی، کنگنا رناوتبالی ووڈ کے خانز کی فلموں میں ہیروئنز کے صرف 2 مناظر اور ایک گانا ہوتا ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »
عمران ہاشمی حافظِ قرآن ہیں؟ اداکار کا اہم انکشافبالی ووڈ اداکار نے مداحوں کی اُلجھن ختم کردی
مزید پڑھ »
نیشل ایوارڈ جیتنے والے بھارتی اداکار کی بالی ووڈ پر کڑی تنقیدبالی ووڈ اپنی فلموں کے ذریعے بھارت کی منفی تصویر کشی کرتا ہے، رشب شیٹی
مزید پڑھ »
سشانت سنگھ کی کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟ بھارتی ہدایتکار کا اہم انکشافآج سشانت زندہ ہوتے تو وہ بالی ووڈ کے دوسرے شاہ رخ خان کہلاتے، مکیش چبڑا
مزید پڑھ »
سجل اور ہانیہ عامر میں زیادہ خوبصورت کون؟ وسیم عباس نے بتا دیاسینیئر اداکار نے اداکارہ کا انتخاب کرکے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
مزید پڑھ »