سلمان خان کی فلموں بجرنگی بھائیجان اور سلطان میں کام کی آفرٹھکرا دی تھی، کنگنا رناوت

پاکستان خبریں خبریں

سلمان خان کی فلموں بجرنگی بھائیجان اور سلطان میں کام کی آفرٹھکرا دی تھی، کنگنا رناوت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

بالی ووڈ کے خانز کی فلموں میں ہیروئنز کے صرف 2 مناظر اور ایک گانا ہوتا ہے، اداکارہ

صلح کی پنچائیت کے دوران 2 فریقین میں تصادم، فائرنگ سے 6 افراد زخمیسوڈان، ڈیم پھٹنے سے 30 افراد ہلاک، 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئےکراچی میں بارش کے دوران کے الیکٹرک کے 300 فیڈرز ٹرپایران اسرائیل سے حماس کے سربراہ کے قتل کا بدلہ ہر صورت لے گا، اعلیٰ فوجی جنرلجوائن واٹس ایپ چینلبالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ میگا اسٹار سلمان خان کی ہٹ فلموں بجرنگی بھائی جان اور سلطان میں کام کی آفر ٹھکرا دی...

اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سلمان خان نے انہیں بجرنگی بھائی جان میں کرینہ کپور اور سلطان میں انوشکا شرما والا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تھی تاہم انہوں نے یہ آفر قبول نہیں کی۔ کنگنا رناوت کا مزید کہنا تھا کہ فلم سلطان میں کام سے انکار کیا تو سلمان خان نے کہا کہ اب میں مزید آپ کو کیا پیش کروں۔ فلموں میں کام سے انکار کے باوجود سلمان خان مجھ پر مہربان رہیں ہیں۔

اداکارہ کے مطابق بالی ووڈ کے سلمان خان، عامر خان اور شاہ رخ خان کی فلموں میں کام اس لیے نہیں کرتی کیونکہ خانز کی فلموں میں ہیروئنز کے صرف 2 مناظر اور ایک گانا ہوتا ہے۔ میں تینوں خانز کے ساتھ ایک فلم پروڈیوس اور ڈائرکٹ کرنا پسند کروں گی اور ان کے باصلاحیت پہلو دکھاؤں گی۔سوڈان، ڈیم پھٹنے سے 30 افراد ہلاک، 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگنا رناوت نے 'بجرنگی بھائی جان' اور 'سلطان' کی آفر مسترد کرنے کی وجہ بتا دیکنگنا رناوت نے 'بجرنگی بھائی جان' اور 'سلطان' کی آفر مسترد کرنے کی وجہ بتا دیہماری انڈسٹری کے لوگ سلمان خان کے خلاف زہر اُگلتے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

شردھا کپور نے بالی ووڈ خانز کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دیشردھا کپور نے بالی ووڈ خانز کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دیمجھے ماضی میں تینوں خانز کے ساتھ فلموں کی پیشکش ہوئی تھی، اداکارہ
مزید پڑھ »

پارلیمنٹیرینز اور بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی: پاور ڈویژن کی وضاحتپارلیمنٹیرینز اور بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی: پاور ڈویژن کی وضاحتوزارت توانائی کے پلان میں بیوروکریٹس، ججز اور پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویز دی گئی تھی
مزید پڑھ »

کس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہکس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہاداکار جوڑے کی شادی سادگی سے ہونے کی وجہ یہ تھی کہ امتیابھ بچن کی والدہ اور ابھیشیک کی دادی تیجی بچن سخت بیمار اور اسپتال میں داخل تھیں
مزید پڑھ »

شان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے اپنی بیٹی کو فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی اجازت کیسے دی؟ زرقا شاہد
مزید پڑھ »

ایک نوجوان کی 12 دن تک بیدار رہ کر وہ ریکارڈ بنانے کی کوشش جس کا اب وجود ہی نہیںایک نوجوان کی 12 دن تک بیدار رہ کر وہ ریکارڈ بنانے کی کوشش جس کا اب وجود ہی نہیںگنیز ورلڈ ریکارڈز نے 1997 میں اس ریکارڈ کی مانیٹرنگ روک دی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 20:46:49