ہماری انڈسٹری کے لوگ سلمان خان کے خلاف زہر اُگلتے ہیں، اداکارہ
کنگنا رناوت نے 'بجرنگی بھائی جان' اور 'سلطان' کی آفر مسترد کرنے کی وجہ بتا دیبالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ اسٹار سلمان خان نے اُنہیں سُپر ہٹ فلم ‘بجرنگی بھائی جان’ اور ‘سلطان’ میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی۔
ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کنگنا رناوت نے میگا اسٹار سلمان خان کے بارے میں بات کی، اداکارہ نے کہا کہ ماضی میں سلمان خان نے مجھے سُپر ہٹ فلم ‘بجرنگی بھائی جان’ اور ‘سلطان’ میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی لیکن مجھے دونوں فلموں کے کردار پسند نہیں آئے تھے جس کی وجہ سے، میں نے پیشکش مسترد کردی تھی۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمارے مشترکہ دوست نے ‘ایمرجنسی’ دیکھنے کے بعد سلمان خان کو فلم کے بارے میں بتایا، جس کے بعد دبنگ اسٹار نے میری فلم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اچھی فلم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امیتابھ بچن نے 81 سال کی عمر میں بھی کام کرنے کی وجہ بتا دیمیرے کام کرنے سے کیسی کو مسئلہ ہے؟ اداکار کا سوال
مزید پڑھ »
بھارت: اداکارہ کنگنا رناوت کی انتخابات میں کامیابی چیلنج، عدالت نے نوٹس جاری کردیےکنگنا رناوت نے مندی سے لوک سبھا کی سیٹ پر کانگریس کے امیدوار کو 74،755 ووٹوں سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »
شردھا کپور نے بالی ووڈ خانز کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دیمجھے ماضی میں تینوں خانز کے ساتھ فلموں کی پیشکش ہوئی تھی، اداکارہ
مزید پڑھ »
مانچسٹر ائیرپورٹ پر تشدد واقعے سے متاثرہ خاندان کا پولیس پر حقائق تبدیل کرنے کا خدشہپولیس نے اپنے بیانیے کے مطابق اطلاعات میڈیا کو شیئر کیں اور حقائق کو جان بوجھ کر تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی: وکیل عامر انور
مزید پڑھ »
حسن رؤف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکمپیکا ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج شبیر بھٹی نے رؤف حسن اور دیگر ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی ایف آئی اے کی استدعا مسترد کی
مزید پڑھ »
شان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے اپنی بیٹی کو فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی اجازت کیسے دی؟ زرقا شاہد
مزید پڑھ »