سینیئر اداکار نے اداکارہ کا انتخاب کرکے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
ساتویں تائیکوانڈو چیمپیئن شپ؛ سوات کے عامر خان نے گولڈ میڈل جیت لیااسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی سے بدسلوکی کیخلاف درخواست اڈیالہ جیل سپریٹینڈنٹ کو بھیج دیغزہ؛ حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکثانیہ زہرہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گیا، شوہر اور ساس کے ڈی این اے مل گئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکانبشریٰ بی بی کی 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواست خارجپاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار وسیم عباس نے خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور سجل علی کی خوبصورتی پر تبصرہ...
کامیڈی شو کے ایک سیگمنٹ کے دوران میزبان تابش ہاشمی نے سجل علی اور ہانیہ عامر کی خوبصورتی کا موازنہ کرتے ہوئے وسیم عباس سے پوچھا کہ ان دونوں اداکاراؤں میں زیادہ خوبصورت کون ہے؟ تابش ہاشمی نے وسیم عباس سے پوچھا کہ کیا ہمایوں سعید، عدنان صدیقی سے زیادہ بہتر اداکار ہیں؟ جس پر وسیم عباس نے کہا کہ میری نظر میں دونوں ہی کمال اور بہترین اداکار ہیں۔وسیم عباس نے کہا کہ لوگ ہمایوں سعید کو کمتر سمجھتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ بہت اچھے اداکار ہیں اور اگر کمرشلی دیکھا جائے تو وہ عدنان صدیقی سے زیادہ کامیاب اداکار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اکشے کمار نے اپنی نئی فلم کیلئے تین سال پُرانی پاکستانی فلم کا نام چُرا لیاپاکستانی فلم میں سجل علی اور بلال عباس نے مرکزی کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »
طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کو حسینہ واجد کی حکومت میں جابرانہ اقدامات میں برابر کا شریک قرار دیا اور ان کو ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھ »
جھوٹی تعریف سُن کر لگتا ہے میرے اوپر کیڑے چل رہے ہیں، نادیہ خانخاتون نے مجھے کہا کہ تمہارا دل سونے کا ہے اور تُم بہت خوبصورت ہو، اداکارہ
مزید پڑھ »
بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کون؟ ایک فلم کا معاوضہ کتنا ہے؟سب سے زیادہ معاوضہ لینے والوں میں شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان، رجنی کانت، الو ارجن اور پربھاس کے علاوہ کئی نام شامل ہیں
مزید پڑھ »
بیٹے کیساتھ ہانیہ عامر کو ہیروئن دیکھنا چاہتی ہوں، صاحبہمجھے ہانیہ عامر بہت پسند ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، 30 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے رفح اور شمالی غزہ میں بھی بمباری کی، جس میں کل سے اب تک 80 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔
مزید پڑھ »