خاتون نے مجھے کہا کہ تمہارا دل سونے کا ہے اور تُم بہت خوبصورت ہو، اداکارہ
گولی میرے کان کے اوپر کے حصے پر لگی، ڈونلڈ ٹرمپٹرمپ حملے پر جو بائیڈن سمیت مختلف رہنماؤں کی مذمتانگلینڈ ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیسوات میں ماں اور تین بیٹیوں کی گولیاں لگی لاشیں گھر سے برآمدمنی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیں منجمدکراچی: پولیس کی حراست میں نوجوان جاں بحق، لواحقین کے احتجاج پر 3 اہلکار معطلنیوزی لینڈ ویمنز کا انگلینڈ ویمز کو جیت کے لیے 104 رنز کا ہدفپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ...
مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے نادیہ خان نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کا تذکرہ کیا، اداکارہ نے کہا کہ پاکستان کی ایک خاتون ڈیزائنر سے میری دو بار ملاقات ہوئی اور جب ہم تیسری بار ملے تو اُس ڈیزائنر نے میری تعریفوں کے پُل باندھ دیے، مجھے کہا کہ نادیہ تمہارا دل سونے کا ہے، تُم بہت خوبصورت ہو وغیرہ وغیرہ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مجھے اپنی جھوٹی تعریفوں سے چڑ ہوتی ہے: نادیہ خانسینئر اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے جھوٹی تعریفیں کرنے والوں کو خبردار کردیا۔نادیہ خان نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں اپنے ساتھ پیش آئے واقعہ کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ڈیزائنرخاتون سے میری دو بار ملاقات ہوئی اور تیسری بار ملنے پر خاتون نے میری بہت تعریفیں کیں جس پر میں نے سوال کیا کہ کیا آپ مجھے جانتی ہیں؟اداکارہ نے کہا کہ میں نے اس خاتون...
مزید پڑھ »
سینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسوناکشی اور ظہیر کی شادی کی وجہ سے سنہا خاندان میں اختلافات چل رہے ہیں
مزید پڑھ »
خواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ، وزیر کو ہیڈفون لگاکر تقریر مکمل کرنی پڑیہم اقلیتوں کے تحفظ کیلئے قرارداد لانا چاہتے ہیں، ہ پاکستان کے بجائے اپنے ذاتی مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں، انہیں نا شرم آتی ہے نا حیا آتی ہے: خواجہ آصف
مزید پڑھ »
میری نہیں اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں: فضا علی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر سیخ پااداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے اور جعلی تصویریں بھیجنے پر غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
حنا خان نےکیمو تھراپی کے بعد اپنی تصاویر شیئر کردیںحنا خان کی پوسٹ پر مداح ان کی ہمت کی داد دیتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
’ڈم فون‘ کیا ہے جسے نوجوان سکرین ٹائم کم کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں؟بہت سے نوجوان اپنے سکرین ٹائم کے بارے میں متفکر ہیں اور اب وہ اسے کم کرنے کے لیے سمارٹ فونز چھوڑ کر 'پرانے' ماڈلز کا رخ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »