حنا خان نےکیمو تھراپی کے بعد اپنی تصاویر شیئر کردیں

Breast Cancer خبریں

حنا خان نےکیمو تھراپی کے بعد اپنی تصاویر شیئر کردیں
Cancer Treatment
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

حنا خان کی پوسٹ پر مداح ان کی ہمت کی داد دیتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔

کینسر کے موذی مرض سے لڑتی بھارت کی معروف اداکارہ حنا خان نے کیموتھراپی کے بعد اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

حنا خان کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں ان کے جسم پر کیموتھراپی کے نشان واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ بھارتی ڈرامہ سیریل’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ سے مقبولیت پانے والی اداکارہ نے پوسٹ میں لکھا کہ'اس تصویر میں آپ کیا دیکھتے ہیں؟ میرے جسم پر موجود نشان یا میری آنکھوں میں امید؟۔ یہ نشان میرے ہیں اور میں انہیں محبت کے ساتھ قبول کرتی ہوں کیونکہ یہ میری ترقی کے پہلے نشان ہیں جو میرے لیے ضروری ہیں'۔

حنا خان نے مزید لکھا کہ ' میری آنکھوں میں امید میری روح کی عکاسی کر رہی ہے، میں اس سفر کے اختتام پر روشنی دیکھ سکتی ہوں۔ میں اپنی اور آپ کی صحت کے لیے دعاگو ہوں۔'حنا خان نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی تھی۔ویڈیو: کینسر سے لڑتی بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنے بال جھڑنے سے قبل خود ہی کٹوا دیے، والدہ رو پڑیں

یہ صرف بال ہیں آپ روئیں نہیں، آپ نہیں کٹواتیں؟ آپ نے کئی مرتبہ چھوٹے بال کروائے ہیں، حنا کی والدہ سے گفتگوفارم 47 والے ملک نہیں بنا سکتے، جن پارٹیوں کو اسٹیبلشمنٹ نے بنایا وہ سوچتے ہیں انکے بغیر سیاسی جماعتیں ناکام ہیں: شاہد خاقان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Cancer Treatment

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'میرے لیے دُعا کریں، میں شدید ڈپریشن میں ہوں''میرے لیے دُعا کریں، میں شدید ڈپریشن میں ہوں'نوشین شاہ نے انسٹاگرام سے اپنی تصاویر ڈیلیٹ کردیں
مزید پڑھ »

قومی کرکٹر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلکقومی کرکٹر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلکآل راونڈرز نے اہلیہ کے ہمراہ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کردیں
مزید پڑھ »

ایوارڈ فنکشن سے سیدھی کیمو تھراپی کے لیے گئی ، اداکارہ حنا خانایوارڈ فنکشن سے سیدھی کیمو تھراپی کے لیے گئی ، اداکارہ حنا خانکیمو تھراپی کے لیے گئی تو احساس ہوا تمام گلیمر ہوا ہوگیا، اداکارہ
مزید پڑھ »

ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے عمر اکمل کا انوکھا اقدامٹیم میں جگہ بنانے کے لیے عمر اکمل کا انوکھا اقدامپاکستان کرکٹ ٹیم میں واپس جگہ بنانے کے لیے عمر اکمل نے نہایت انوکھا اقدام کیا، مڈل آرڈر بیٹر نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں.
مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماس نے اپنی شرائط رکھ دیںغزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماس نے اپنی شرائط رکھ دیںحماس اور اسلامی جہاد کے مشترکہ وفد نے اپنی شرائط قطری وزیراعظم کو پیش کردیں
مزید پڑھ »

کینسر سے لڑتی حنا خان کے تازہ زخموں کی تصاویر منظرِ عام پرکینسر سے لڑتی حنا خان کے تازہ زخموں کی تصاویر منظرِ عام پریہ میری جیت کی پہلی نشانی ہے، بھارتی اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:46:23