کیمو تھراپی کے لیے گئی تو احساس ہوا تمام گلیمر ہوا ہوگیا، اداکارہ
بال ٹیمپرنگ کا الزام؛ آکاش چوپڑا نے انضمام الحق کو چیلنج کردیا’’بجلی پٹرول مہنگا ہو تو وزیراعظم چور‘‘بیرسٹر سیف نے مریم نواز کو بیان یاد دلا دیاقلیل مدت میں سب سے زیادہ مرتبہ گیند پاس کرنے کا عالمی ریکارڈلاہور؛ ڈکیت گینگ کا ٹک ٹاکر خواجہ سرا ساتھی سمیت گرفتاربجٹ میں نئے ٹیکسز؛ انوکھے طریقوں سے عوام پر بوجھ بڑھایا جا رہا ہے، شاہد خاقانسپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے عمران خان کے پروڈکشن سے متعلق رپورٹ طلبآئی سی سی سے افغان خواتین ٹیم بنانے کی درخواست کیلئے خط"ہوسکتا ہے کہ کھیل کے دوران باؤنڈری...
اداکارہ حنا خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا جس دن کینسر کی تشخیص ہوئی اسی روز ایک ایوارڈ کی تقریب تھی۔ میں نے اپنے اور اپنے گھر والوں اور دوستوں کے لیے سب کچھ نارمل رکھنے کے لیے ایوارڈ فنکشن میں شرکت کا فیصلہ کیا۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ایوارڈ کی تقریب سے پہلی کیمو تھراپی کروانے اسپتال گئی۔ یہ میری زندگی بدلنے والا لمحہ تھا۔ اس لمحے میں سارا گلیمر ہوا ہوگیا۔ میں اپنی زندگی کے سب سے مشکل دور سے گزر رہی ہوں لیکن مجھے پورا بھروسہ ہے کہ میں سے نکلنے میں کامیاب ہو جاؤں گی۔ حنا خان نے چند روز قبل کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا تھا۔گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محرومنائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل سامنے آ گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اروشی روٹیلا پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کو سپورٹ کریں گی؟اداکارہ میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئی ہیں
مزید پڑھ »
چین: پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچوں میں جین تھراپی کامیابتھراپی کے نتیجے میں بچوں کے بولنے کی صلاحیت میں بھی بہتری دیکھی گئی
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی رسمِ حنا کی تصاویر وائرلاداکارہ کا گھر بھی شادی کی تقریبات کے لیے رشنیوں سے جگمگا اُٹھا
مزید پڑھ »
24 سالہ لڑکی سلمان خان سے شادی کرنے پہنچ گئیبالی وڈ کے بن بیاہے سپر اسٹار سلمان خان سے شادی کی خواہش لیے 24 سالہ دوشیزہ پنویل میں واقع ان کے فارم ہاؤس پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »
باول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفتامیونو تھراپی کی دو ادویات کو ملا کر باول کینسر کی سب سے عام قسم کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
ابراہیم علی خان بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے تیار، کس اداکارہ کیساتھ نظر آئیں گے؟بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان فلم ’دلیر ‘ سے بالی ووڈ میں نام بنانے کے لیے اپنی کمر کس لی ہے،
مزید پڑھ »