بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کون؟ ایک فلم کا معاوضہ کتنا ہے؟

Bollywood خبریں

بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کون؟ ایک فلم کا معاوضہ کتنا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والوں میں شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان، رجنی کانت، الو ارجن اور پربھاس کے علاوہ کئی نام شامل ہیں

— فوٹو:فائلبھارت میں بالی وڈ سمیت دیگر مقامی زبان کی فلم انڈسٹری میں مرد اداکاروں کو سب سے زیادہ معاوضہ دیا جاتا ہے اور اب بڑے بڑے نام فلموں کے بزنس کے منافع سے بھی شیئرز لیتے ہیں۔

تاہم اب بھارتی اداکاراؤں نے بھی معاوضے میں اضافہ کردیا ہے اور بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایک فلم کیلئے 15 سے 20 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ لیتی ہیں جبکہ اس کے بعد سے زیادہ معاوضہ لینے والوں میں عالیہ بھٹ کا نام شامل ہیں جو فی فلم 15کروڑ فیس چارج کرتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی بالی ووڈ اداکارہ کون؟ نام سامنے آگیاسب سے زیادہ معاوضہ لینے والی بالی ووڈ اداکارہ کون؟ نام سامنے آگیابالی ووڈ کے اندرونی ذرائع نے اداکاراؤں کے معاوضے کی تفصیلات جاری کیں
مزید پڑھ »

بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرستبھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرستامریکی جریدے فوربز پرIMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے
مزید پڑھ »

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا بھارتی اداکار کون؟سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا بھارتی اداکار کون؟امریکی جریدے فوربز نے فہرست جاری کردی
مزید پڑھ »

شاہ رخ بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاملنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی شخصیت اور شاندار اداکاری کے باعث جہاں کروڑوں فینز کے دلوں پر راج کرتے ہیں وہیں ان کی دولت میں بھی بے شمار اضافہ ہورہا ہے جس کی تازہ فہرست سامنے آئی ہے۔امریکی جریدے فوربز پرIMDb سے لئے گئے ڈیٹا کی مدد سے بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے...
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےشاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےرجنی کانت سب سے زیادہ معاوضے لینے والے اداکاروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ جینیفر ونگٹ ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟بھارتی اداکارہ جینیفر ونگٹ ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟جینیفر ونگٹ بھارتی ٹی وی کا جانا پہچانا چہرہ ہیں اور ان کے ڈراموں نے بھارت اور پاکستان میں شہرت حاصل کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:43:05