بالی ووڈ پارٹیز کسی صدمے سے کم نہیں، اداکارہ
تمام بالی ووڈ اسٹارز بیوقوف اور دماغ سے خالی ہیں، کنگنا رناوتبھارت کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے بالی ووڈ فنکاروں کو بیوقوف اور خالی دماغ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بالی ووڈ پارٹیز کسی صدمے سے کم نہیں۔
میزبان کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کنگنا رناوت نے کہا کہ بالی ووڈ میں میرا کوئی دوست نہیں کیونکہ بالی ووڈ سے وابستہ ہر شخص خود غرض، بیوقوف، خالی دماغ اور خود پسند ہے۔ اداکارہ کی بات سُن کر میزبان نے کہا کہ پوری بالی ووڈ انڈسٹری ایک جیسی نہیں ہوسکتی، جس پر کنگنا نے کہا کہ میں نے بالی ووڈ کو بہت قریب سے دیکھا ہے، مجھے معلوم ہے کہ یہاں سب ایک جیسے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ اگر بالی ووڈ فنکار شوٹنگ نہ کررہے ہوں تو پھر ان کے پاس دوسرا کوئی کام نہیں ہوتا، یہ دُنیا کے فارغ ترین لوگ بن جاتے ہیں، صبح اُٹھتے ہیں، کچھ دیر ورزش کرتے ہیں، پھر سو جاتے ہیں، پھر اُٹھ جاتے ہیں، بس یہی ان کا معمول ہوتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنگنا نے بالی وڈ اداکاروں کوگونگا کہہ دیامیں بالی وڈ ٹائپ کی نہیں ہوں، میری کسی بالی وڈ سلیبرٹی سے دوستی نہیں ہوسکتی، کنگنا رناوت
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کے ساتھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا، تبوبالی ووڈ میں بہت سے اداکار عدم تحفظ کا شکار ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
بھارت: اداکارہ کنگنا رناوت کی انتخابات میں کامیابی چیلنج، عدالت نے نوٹس جاری کردیےکنگنا رناوت نے مندی سے لوک سبھا کی سیٹ پر کانگریس کے امیدوار کو 74،755 ووٹوں سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »
اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافہارورڈ سے واپس بھارت آنے کے بعد بالی ووڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا، اداکارہ
مزید پڑھ »
مسلم ممالک میں کوئی محفوظ نہیں:حسینہ واجد کے بھارت آنے پر کنگنا کی مسلم دشمنی کی ٹوئٹ وائرلہمیں فخر ہے کہ بنگلا دیش کی معزز وزیراعظم بھارت میں خود کو محفوظ سمجھتی ہیں: کنگنا رناوت
مزید پڑھ »
کیا عامرخان بالی ووڈ سے ریٹائر ہو رہے ہیں؟عامر خان متعدد فلمیں فلاپ ہونے کے بعد مشکل دور سے گزر رہے ہیں، رپورٹ
مزید پڑھ »