’بالی وڈ کا امیر ترین خاندان‘، سلمان خان کے گھرانے میں کس کے پاس کتنی جائیداد؟

Bollywood خبریں

’بالی وڈ کا امیر ترین خاندان‘، سلمان خان کے گھرانے میں کس کے پاس کتنی جائیداد؟
Salman Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

بھارتی میڈیا پر سلمان خان کی کل دولت2916 کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے

دبنگ سلمان خان کے خاندان کو بالی وڈ کے امیر ترین خاندان کے طور پر جانا جاتا ہے۔سلمان خان کے والد سلیم خان بالی وڈ کے ایک مشہور مصنف ہیں جن کے قلم سے کئی سپر ہٹ فلموں کی کہانیاں تخلیق ہوئیں جس کے بعد ان کے بیٹوں نے بالی وڈ میں قدم جمائے اور بالی وڈ کو سلمان خان جیسا گوہر ملا۔

جی ہاں ! اس حساب سے سلمان خان اکیلے ہی اپنے دونوں بھائیوں کے مجموعی اثاثوں سے بھی کہیں زیادہ کے مالک ہیں۔ اسی رپورٹ میں سلمان خان کی کل دولت 2916 کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سلیم خان کی کل جائیداد ان کی اہلیہ سلمیٰ خان، ہیلن اور ان کے تینوں بچوں میں برابر تقسیم کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Salman Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

بالی وڈ اداکار بچوں کی دیکھ بھال کیلئے نینی کو کتنی تنخواہیں دیتے ہیں ؟بالی وڈ اداکار بچوں کی دیکھ بھال کیلئے نینی کو کتنی تنخواہیں دیتے ہیں ؟پٹودی خاندان کی بہو اور بالی وڈ بیبو کرینہ کپور اپنے بیٹوں کی نینی کو دیگر بالی وڈ اسٹارز کے مقابلے میں سب سے زیادہ تنخواہ دیتی ہیں
مزید پڑھ »

بالی ووڈ کے امیر ترین اداکار شاہ رخ خان کی تعلیم کتنی؟بالی ووڈ کے امیر ترین اداکار شاہ رخ خان کی تعلیم کتنی؟کنگ خان نے 12ویں جماعت میں 80.5 فیصد نمبر حاصل کیے تھے
مزید پڑھ »

بالی ووڈ کے امیر ترین اسٹار شاہ رخ خان کے کُل اثاثے کتنے ہیں؟بالی ووڈ کے امیر ترین اسٹار شاہ رخ خان کے کُل اثاثے کتنے ہیں؟کنگ خان ایک فلم کیلئے تقریباً 12 ملین سے 30 ملین ڈالر بطورِ معاوضہ وصول کرتے ہیں
مزید پڑھ »

بالی وڈ کے مشہور اداکاروں کے باڈی گارڈز میں سب سے زیادہ تنخواہ کس کی ہے؟بالی وڈ کے مشہور اداکاروں کے باڈی گارڈز میں سب سے زیادہ تنخواہ کس کی ہے؟بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان اداکاروں کے باڈی گارڈز کی سالاہ اور ماہانہ تنخواہ ہماری سوچ سے بھی کہیں زیادہ ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 04:03:53