بالی ووڈ کے امیر ترین اسٹار شاہ رخ خان کے کُل اثاثے کتنے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ کے امیر ترین اسٹار شاہ رخ خان کے کُل اثاثے کتنے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کنگ خان ایک فلم کیلئے تقریباً 12 ملین سے 30 ملین ڈالر بطورِ معاوضہ وصول کرتے ہیں

بالی ووڈ کے امیر ترین اسٹار شاہ رخ خان کے کُل اثاثے کتنے ہیں؟سال 2023-24 میں سب سے زیادہ انکم ٹیکس ادا کرنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے کُل اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

ہورون انڈیا رچ لسٹ کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان بالی ووڈ کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں اور کنگ خان کےشاہ رخ خان کی آمدنی کے مختلف ذرائع ہیں جن میں بنیادی ذریعہ بالی ووڈ فلموں سے ملنے والا معاوضہ ہے، اس کے علاوہ، اداکار اپنی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے بننے والے پراجیکٹس اور مختلف برانڈز کے ساتھ معاہدوں کے ذریعے بھی پیسہ کماتے ہیں۔کنگ خان کے فلمی معاوضے کی بات کریں تو اداکار اپنی ایک فلم کے لیے تقریباً 12 ملین سے 30 ملین ڈالر بطورِ معاوضہ وصول کرتے ہیں،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سشانت سنگھ کی کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟ بھارتی ہدایتکار کا اہم انکشافسشانت سنگھ کی کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟ بھارتی ہدایتکار کا اہم انکشافآج سشانت زندہ ہوتے تو وہ بالی ووڈ کے دوسرے شاہ رخ خان کہلاتے، مکیش چبڑا
مزید پڑھ »

امیر ترین بالی وڈ کنگ شاہ رخ کتنے اثاثوں کے مالک ہیں؟امیر ترین بالی وڈ کنگ شاہ رخ کتنے اثاثوں کے مالک ہیں؟حال میں ہورون انڈیا رچ لسٹ کی جانب سے کیے گئے انکشاف کے مطابق رواں سال کنگ خان کی کل دولت 7300 کروڑ رہی
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراندیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراناسٹار جوڑی کا نیا فلیٹ شاہ رخ خان کی رہائش گاہ 'منت' کے قریب واقع ہے
مزید پڑھ »

بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

سلمان خان کی سپر ہٹ فلم 35 سال بعد پھر سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گیسلمان خان کی سپر ہٹ فلم 35 سال بعد پھر سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گیبالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام سے مشہور سلمان خان 3 دہائیوں سے زائد عرصے سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

انڈیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ جاری، شاہ رخ خان پہلی بار شاملانڈیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ جاری، شاہ رخ خان پہلی بار شاملاداکار کو سوشل میڈیا پر بھی سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا شخص ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:12:42