بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟

Bollywood خبریں

بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟
Salman Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا

/ فائل فوٹو

سلمان خان زندگی کی 58 بہاریں دیکھنے کے باوجود تاحال اپنا گھر تو نہیں بسا سکے لیکن پیشہ ورانہ زندگی میں کئی کامیابیاں سمیٹ کر اربوں روپے کے مالک بن چکے ہیں۔ 2024 میں سلمان خان کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 347 ملین ڈالر یعنی سے زیادہ ہے۔ جب کہ 2019 کی فہرست میں سلمان خان تیسرے نمبر پر موجود رہے۔دنیا کے 10 امیر ترین اداکاروں کے اثاثے 4 ارب ڈالر ہو گئے

سلمان خان نے اداکاری کے علاوہ دوسرے کاروبار میں بھی سرمایہ کاری کی ہوئی ہے، وہ ’ایس کے‘ نام سے ایک فلم پروڈکشن ہاؤس کے مالک ہیں، یہی پروڈکشن ہاؤس اداکار کی کئی فلموں کیلئے بجٹ بھی فراہم کرتی ہا، اس کے ساتھ ہی سلمان خان کا ’being human ‘ کے نام سے کپڑوں کا ایک برانڈ بھی ہے۔سلمان خان کی مشہور رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹس کی مالیت 114کروڑ بھارتی روپے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Salman Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کی سپر ہٹ فلم 35 سال بعد پھر سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گیسلمان خان کی سپر ہٹ فلم 35 سال بعد پھر سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گیبالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام سے مشہور سلمان خان 3 دہائیوں سے زائد عرصے سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایشیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کتنی تنخواہ ادا کرتی ہے؟ایشیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کتنی تنخواہ ادا کرتی ہے؟وہ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور ایم ڈی کے طور پر کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟
مزید پڑھ »

کنگنا رناوت نے 'بجرنگی بھائی جان' اور 'سلطان' کی آفر مسترد کرنے کی وجہ بتا دیکنگنا رناوت نے 'بجرنگی بھائی جان' اور 'سلطان' کی آفر مسترد کرنے کی وجہ بتا دیہماری انڈسٹری کے لوگ سلمان خان کے خلاف زہر اُگلتے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

ارشد وارثی کی پرابھاس اور ’کالکی2898 پر تنقید‘ ڈائریکٹر کا ردعمل آگیاارشد وارثی کی پرابھاس اور ’کالکی2898 پر تنقید‘ ڈائریکٹر کا ردعمل آگیابھارتی اداکار کے تبصروں نے تنازعہ کھڑا کیا اور بالی وڈ بمقابلہ ٹالی وڈ کی بحث کو پھر سے زندہ کر دیا
مزید پڑھ »

بنگلادیش: مشتعل ہجوم نے معروف اداکار اور ان کے والد کو قتل کر دیابنگلادیش: مشتعل ہجوم نے معروف اداکار اور ان کے والد کو قتل کر دیااداکار شانتو خان کے والد بنگلا دیشی پروڈکشن ہاؤس کے مالک اور شیخ حسینہ کے حمایتی رہ چکے تھے ،
مزید پڑھ »

برطانیہ میں 75 فیصد مسلمان خود کو غیرمحفوظ سمجھتے ہیں؛ سروےبرطانیہ میں 75 فیصد مسلمان خود کو غیرمحفوظ سمجھتے ہیں؛ سروےصادق خان بھی کہہ چکے ہیں کہ میئر ہونے کے باوجود وہ اپنی اور اپنی بیٹیوں کی حفاظت کے لیے فکر مند ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:22:38